پی آئی اے کی نجکاری حکمرانوں کی عوام دشمن سرمایہ دار نواز پالیسیوں کا تسلسل ہے قومی ادارے عوام کی ملکیت ہوتے ہیں اونے پونے داموں فروخت کرنا محنت کش عوام کے ساتھ کھلی ناانصافی ہے درست حکمتِ عملی سے پی آئی اے کو منافع بخش بن��یا جاسکتا تھا نااہلی چھپانے کیلئے نجکاری کا راستہ چنا گیا
نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر عبدالغنی رند، اے این پی کے ضلعی صدر لالہ منان افغان، نیشنل پارٹی کے سابق صوبائی ورکنگ کمیٹی رکن اسد غنی بلوچ کی قیادت میں حب چوکی باب بلوچستان کے مقام پرسانحہ شاہوانی اسٹیڈیم کے خلاف آل پارٹیز کے کال پر مین آر سی ڈی روڈ کو تمام ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔