Between this #AbsolutelyNot phrase lies our dignity and Pakistan’s sovereignty! Thank you PM Imran Khan.
Surprised over his clear-cut response of “absolutely not” the interviewer interrupts the prime minister to reconfirm his words asking “Seriously?😲
1/4
فوٹو گرافر کیون کارٹر نے 1993 میں یہ تصویر کھینچنے کے بعد خودکشی کر لی۔ تصویر کھینچنے پر اسے ایوارڈ بھی ملا تھا۔ مگر اسے اس بات کا افسوس تھا کہ وہ صرف ایک تصویر کے فائدے کے لیے 20 منٹ تک اس گدھ اور مرتی ہوئی سیاہ فام بچی کے درمیان نیوٹرل بنا رہا۔
14 اگست نہ منانے کا اعلان والے اقتدار میں، بھارت سے مدد لینے کا کہنے والے، اقتدار میں، بغاوت کا کہنے والے اقتدار میں، پاکستانی پرچم جلانے والے اقتدار میں، پاکستان کو گالیاں دینے والے اقتدار میں، سندھو دیش کا نعرہ لگانے والے اقتدار میں، پاکستان مردہ باد کہنے والے اقتدار میں
Message from Family:
He is not on the ventilator. Has been hospitalized for the last 3 weeks due to a complication of his ailment (Amyloidosis). Going through a difficult stage where recovery is not possible and organs are malfunctioning. Pray for ease in his daily living.
امپورٹڈکمپنی تسلیم کرچکی کہ اقتصادی سروے نےثابت کردیاپاکستان کی معیشت بہترین تھی ملک ترقی کی طرف گامزن تھا فی کس آمدنی 44 ہزاربڑھی شرح نمو6% کےقریب توپھرڈونلڈ سےملکرحکومت کاتختہ کیوں اُلٹا؟سہولتکارکاہدف کیاہے؟ملک کو دیوالیہ کی طرف کیوں دھکیلا؟پاکستان سےدشمنی کیوں؟NRO2کیاہے؟
میں معذرت خواہ ہوں اگر کبھی کبھی میں بہت سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں وجہ یہ کہ 👇
میرے والد تحریک پاکستان میں جیل گئے
اور میں نے اے پی ایس میں پاکستان کے لیے اپنے 2 بیٹے قربان کر دیے
تو میرا خون کھول اٹھتا ہے کہ ان قربانیوں کا کیا فائدہ؟
کہ ہم آج بھی سیاسی مافیا کے غلام ہیں😢😢💔
💬 President Vladimir Putin: There is no in-between, no intermediate state: either a country is #sovereign, or it is a #colony, no matter what the colonies are called. And a colony has no historical prospects.
If a country is not able to make sovereign decisions - it's a colony.
قطری کھلاڑی میچ شروع ہونے سے پہلے دنیا کو میسج دے رہے ہیں
میرے ماں باپ میرا مال میری جان میرا سب کچھ آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر قربان ۔ماشاءاللہ