پریوں کی باتیں کرتے ہو
غزلیں لکھتے ہو حوروں پر
فاقوں سے لوگ ہیں مرجاتے
تم شعر کہو انگوروں پر
آوے کا آوا بگڑا ہے
لگے رہو دستوروں پر
ہو چمچہ گیری سے فرصت
تو کچھ لکھ لو مزدوروں پر
#یوم_مزدور
@aitzaz_csp اقبال کا موضوع عشق و خرد میں عشق غیب پر ایمان رکھتا ہے یعنی محبوب چننے کے بعد عشق سوال جواب نہیں کرتا بلکہ تابعداری کرتا ہے جبکہ عقل سوال و جواب میں پڑتا ہے ، شک میں۔
اسی موضوع کے دیگر اشعار
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
Ministry of Water Resources approves Rs114.00 million for two protective bunds at Shigar, Baltistan in its CDWP held today. this fund will help minimize soil erosion of fertile lands of Shigar where agri lands are vulnerable to high floods in summer.
@aitzaz_csp حضرت ابراہیم کو جب آگ میں کودنے کا کہا گیا تو عشق ک تقاضہ یہیں تھا کہ محبوب کی آواز پر لبیک کہا جائے جبکہ عقل شک میں کہ یوں ہوگا تو کیا ہوگا۔
دوسرا شعر دیکھیں
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
@aitzaz_csp اقبال کا موضوع عشق و خرد میں عشق غیب پر ایمان رکھتا ہے یعنی محبوب چننے کے بعد عشق سوال جواب نہیں کرتا بلکہ تابعداری کرتا ہے جبکہ عقل سوال و جواب میں پڑتا ہے ، شک میں۔
اسی موضوع کے دیگر اشعار
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
جس کی نظروں نے وفا کو بھی بنایا مخلص
جس نے جرات کو زمانے میں امر کر ڈالا
وہ شجاعت جو زمیں سے نہ کبھی اٹھ پایا
دست عباس نے پالا تو شجر کر ڈالا
@Athar_Joya@taimooriqbal2@SyedSegal14
نہ ہے سورج کو سکوں نہ چاند ٹھہرا ایک پل
ڈھونڈتی ہے تجھ کو دنیا ہوکے دیوانی حسین
پیار کا دعویٰ کروں میں کیا اسد اوقات ہے
جس کو محبوب خدا نے خود کہا جانی حسین
#جشنِ_حُسینؑ_ابنِ_حیدرؑ@Athar_Joya
رزق پر ہے آپ کے فاقوں کی نگرانی حسین
بس تمہارے پیاس کے قبضے میں ہے پانی حسین
سر جھکائے ہوتی آگے ظلم کے انسانیت
تم نہ رکھتے خاک کربل پر جو پیشانی حسین
کیا تقابل تجھ سے کرتا ہے کوئی ناداں بشر
انبیاء بھی دے نہ پائے تجھ سی قربانی حسین