عمران خان نے اپنی زندگی میں شہرت بھی دیکھی، دولت بھی دیکھی، عالمی عزت بھی دیکھی، اور دنیا کے طاقتور ترین لوگوں کی محفلوں میں بھی وقت گزارا۔ ایسی زندگی کا خواب بہت سے لوگ دیکھتے ہیں نصیب بہت کم لوگوں کو ہوتا ہے ،عمران خان نے وہ سب کچھ حاصل کرنے کے بعد انہوں نے ایک ایسا راستہ اختیار کیا جس میں آزمائشیں، مشکلات اور قید بھی شامل ہو گئیں۔
آج عمران خان سخت حالات سے گزر رہے ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر مشکل وقت میں ہر انسان کے لیے دعا کی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات آسان فرمائے، انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور جو بھی ان کے حق میں بہتر ہو، وہی فیصلہ فرمائے۔ آمین۔
@ImranKhanPTI
ایک جواب، جو دنیا میں بھی دیا گیا… اور قیامت میں بھی دیا جائے گا!
قرآنِ مجید میں ایک عجیب اور فکر انگیز حقیقت بار بار سامنے آتی ہے۔
حضرت عزیرؑ (یا وہ شخص جسے سو سال بعد زندہ کیا گیا) سے پوچھا گیا کہ تم کتنا عرصہ ٹھہرے رہے؟ انہوں نے جواب دیا:
"لَبِثْتُ يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ"
"میں ایک دن یا دن کے کچھ حصے کے برابر ٹھہرا ہوں۔"
(سورۃ البقرۃ: 259)
پھر اصحابِ کہف، جو تین سو نو سال تک غار میں رہے، بیدار ہو کر کہتے ہیں:
"لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ"
"ہم ایک دن یا دن کے کچھ حصے کے برابر ٹھہرے ہیں۔"
(سورۃ الکہف: 19)
اور حیرت انگیز طور پر، قیامت کے دن بھی انسان یہی کہے گا:
"قَالُوا لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ"
"وہ کہیں گے: ہم ایک دن یا دن کے کچھ حصے کے برابر ٹھہرے تھے۔"
(سورۃ المؤمنون: 113)
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
یا قرآن ہمیں یہ سمجھا رہا ہے کہ موت کے بعد وقت کا احساس، دنیا میں ہمارے وقت کے احساس ��ے بالکل مختلف ہو جاتا ہے؟
جن برسوں کو ہم زندگی بھر اپنی کامیابیوں، خواہشوں، جھگڑوں اور فکروں میں بہت طویل سمجھتے ہیں، وہ آخرت کی حقیقت کے سامنے شاید صرف ایک دن، بلکہ دن کا ایک حصہ محسوس ہوں۔
اسی لیے اصل سوال یہ نہیں کہ ہم نے کتنے سال زندگی ��زاری۔
اصل سوال یہ ہے کہ ہم نے ان سالوں میں کیا کمایا؟
کتنے دل جوڑے؟
کتنے آنسو پونچھے؟
کتنی مرتبہ حق کا ساتھ دیا؟
اور اللہ کے لیے کتنا جئے؟
قرآن آخر میں ہمیں جھنجھوڑتا ہے:
"إِنْ لَبِثْتُمْ إِلَّا قَلِيلًا لَوْ أَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ"
"تم بہت تھوڑا ہی ٹھہرے تھے، کاش تم جانتے!"
(سورۃ المؤمنون: 114)
شاید زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ ایک دن ہم سب اپنی پوری عمر کو مڑ کر دیکھیں گے… اور کہیں گے:
"ہم تو بس ایک دن، یا دن کے کچھ حصے کے برابر ہی ٹھہرے تھے۔"
اس کو کہتے ہے میرٹ پربھرتی ہونے والا چیف سلیکٹر عاقب جاوید کی طرح پرچی نہیں بھارت کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکار سے سوال ہوا سوریا ونشی نے آئی پی ایل میں تاریخ رقم کی ہے کیا اب سوریا ونشی بھارت کی ٹی20ٹیم میں شامل ہونگے جس پر اجیت اگرکار نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ سوریا ونشی نے آئی پی ایل میں بہت عمدہ کارکردگی دیکھائی لیکن بھارتی ٹیم میں آنے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر جگہ بنانا ہوگا آئی پی ایل کی پرفارمنس پر ٹیم سلیکشن نہیں ہوتی اگر ہم آئی پی ایل کی پرفار��نس پر ٹیم سلیکشن کرینگے تو پھر ڈومیسٹک کرکٹ پر اتنے بڑی رقم لگانے کا کیا فائدہ ہے جو بھی بھارتی ٹیم میں آئے گا ڈومیسٹک کے راستے سے آئے گا اور پرفارمنس دےکر
اور پاکستان میں شاداب خان نے آخری ون ڈے میچ 2023 ورلڈ کپ میں کھیلا تھا اور اب بغیر ڈومیسٹک سیزن کھیلے ٹیم میں شامل ہوگیاہے مضبوط سفارش پر جس سفیان مقیم کا حق بنتا ہے وہ پانی پلا رہا ہے اور شاداب کھیل رہا ہے یہی بڑی وجہ ہے بھارتی ٹیم آج دنیا کی بہترین ٹیم بن گئی جہاں میرٹ ہے وہاں سچن ٹنڈولکر کا بیٹا سات سال سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا ہے لیکن بھارتی ٹیم میں جگہ نہیں بناسکا
#PakvsAus #cricket #iplchampion
اللہ ہی حق ہے۔ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو۔ قیامت آنے والی ہے، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ نیکیاں کر کے گناہوں اور برائیوں سے بچتے ہوئے قیامت کے دن کی تیاری کی جائے، خطبہ حج
On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍
Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲
#DayOfArafah#Hajj
Most runs in ODIs for Pakistan in last 3 years. 🇵🇰
1571 - Mohammad Rizwan (49.09 Avg).
1412 - Babar Azam (40.35 Avg).
-Still Pakistan Dropped Rizwan 🤦
-Sack Aqib Javed, Shaheen Afridi and Save Pakistan Cricket