@iihtishamm خ��ارا اپنے چھوٹے بچوں کو یوں اکیلے باہر کسی بھی دوکان پہ نہ بھیجا کرے والدین اگر اس بات کو سمجھ جائیں تو ایسے واقعات رونما ہی نہ ہوں افسوسناک بات یہ ہے کہ لوگوں کو شعور نہیں جہاں انصاف سی سی ڈی نے کرنا ہے وہاں خود کو محفوظ کرنے کے طریقے ڈھونڈنا ہونگے
@MohUmair87 خدارا اپنے چھوٹے بچوں کو یوں اکیلے باہر کسی بھی دوکان پہ نہ بھیجا کرے والدین اگر اس بات کو سمجھ جائیں تو ایسے واقعات رونما ہی نہ ہوں افسوسناک بات یہ ہے کہ لوگوں کو شعور نہیں جہاں انصاف سی سی ڈی نے کرنا ہے وہاں خود کو محفوظ کرنے کے طریقے ڈھونڈنا ہونگے
@iqrarulhassan پی ٹی آئ کے لوگ پارٹی قیادت یہاں تک عمران خان اور فوج کے غلط فیصلوں پہ بھی تنقید کرتے نظر آۓ ہیں اپنے دور اقتدار میں بھی یہ بات میں حلفیہ کہہ سکتا ہوں آپ شاید کسی اور ہی ایجنڈے پہ کام کر رہے ہیں تحریک انصاف کے بیشتر کارکنان شعور رکھتے ہیں باقی پارٹیوں کے کارکنان کی نسبتاً
@narendramodi The raceless man himself is not your child and is killing the children of both countries and blind devotees in India are standing behind him who wins elections by attacking Pakistan.
#ceasefire#PakistanArmy#IndianArmy