@Irfanqadiradv جو شخص قمیض کے اوپر ٹائی باندھ کر بیٹھا ہے ایسے شخص کو سلیکٹرز پاکستان کا زبردستی کا وزیراعظم بنا رہے ہیں اور کیا جملہ چاہیے آپ کو ہماری طرف سے
@chsandhilaa اگر کبھی تم نے سکول کالج کا منہ دیکھا ہوتا آج تم یوں جاہلوں والی بونگیاں نا مار رہے ہوتے تمہیں بھی پتا ہے وہ لعنتی کسے کہہ رہا ہے۔ اپنے گریبان میں جھانک کے دیکھو اپنا محاسبہ کرو اور پھر کوشش کرنا چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا۔
@RashidNasrulah مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر سے اُسکی بیوی نے طلاق لے لی ہے
جب عمران خان نے جمائمہ خان اور ریحام کو طلاق دی تھی تو یہی لوگ کہتے تھے کہ جس سے بیوی نہیں سنبھالی گئی وہ ملک کیا سنبھالے گا
اللہ کی لاٹھی بڑی بےآواز ہے، جس چیز کے طعنے دوسروں کو دیتے تھے آج وہی چیز انکے اپنے گھر تک آگئی
@arynewsud مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر سے اُسکی بیوی نے طلاق لے لی ہے