Dear all,
Whatever you do, do not get hopeless! If we hang in there together, we will come out of this dark phase, promise! Justice murdered today but #ImranKhan has won - he stood tall on his stance & didn't run away. What a Legend! Let's do peaceful protests for his release.
موجودہ حالات میں جماعتِ اسلامی کے حافظ نعیم الرّحمٰن میئر کراچی کیلئے بہترین امیدوار ہیں۔ میری کراچی میں تحریک انصاف کے تمام منتخب کونسلرز سے اپیل ہے کہ میئر کے انتخاب میں حافظ نعیم الرّحمٰن کو ووٹ دیں۔
I would like to congratulate @RTErdogan on behalf of the people of my country as he is considered to be a friend of Pakistan.
I pray that his fresh five year term as President will bring prosperity to the people of Turkiye.
کیمرے کے سامنے ایک disabled خاتون کے سامنے جو کیا گیا اس سے زیادہ انسانیت کا زوال نہیں ہوسکتا لیکن اس سے بھی زیادہ گرے ہوئے وہ لوگ ہیں جو خود کو آج تک خواتین و انسانی حقوق کے champion کہا کرتے تھے لیکن اس بربیت پر لب کشائی بھی نہ کی۔ صرف بغز عمران میں اتنا گر گئے۔
ببل بٹ چور خاندان لندن میں جشن منا رہا ہے کہ عوام اور فوج کی لڑائی لگ گئی ہے۔ نوا شریف واپسی کی تیاری میں ہے۔ پی ڈی ایم اس لڑائی میں جرنیلوں کو مزید گندا کرنے اور ظاہری طور پر انکا ساتھ دے کر اپنا ڈبل رول بخوبی سرانجام دے رہی ہے۔
عمران خان لوہے کے اعصاب کا مالک ہے۔ اعصاب کی لڑائی میں اسے شکست دینا اسٹیبلشمنٹ اور اسکے حواریوں کے لیے ممکن نہیں ہو گا۔ یہ اسکا حوصلہ توڑ نہیں سکیں گے۔ گزرتے وقت کے ساتھ اسکی مقبولیت اور صلاحیت بڑھتی جائے گی۔
آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا شکریہ۔ مجھے چوٹیں آئیں ہیں مگر اللّٰہ کا بہت شکر میں ٹھیک ہُوں اور پہلے سے زیادہ اِس ننگے نظام سے لڑنے کے لئیے تیار ہُوں۔ جس جس کے میسیج کا رپلائی نہیں ہو سکا آپ سب سے معزرت میرا فون الارم کی طرح بج رہا ہے۔ ابھی مشکل سے ٹویٹر آن ہو سکا ہے۔
خان صاحب کے لئیے بہت دعا کریں اور باہر نکلیں۔ اب نہیں تو کبھی نہیں۔ اللّٰہ سب سے بڑا ہے ضرُور سب بدلے گا۔
اور میرے اپنے وہ لوگ جو ابھی بھی مجھے یہ مشورہ دے رہیں ہیں کہ سائڈ پر رہو یہ کیا کر دیا ہے کیوں کر دیا ہے غلط کر دیا ہے۔ آپ سب سے نفرت ہو رہی ہے آپ کے مشورے نہیں چاہئیے پلیز اپنی ہمدردی اپنی جیب میں رکھیں مجھے نہیں چاہئیے۔ شکریہ۔
میں ایک پاکستانی ہُوں میں اس کندے سِسٹم کو قبُول کرنے سے انکار کرتی ہُوں آگے کیا ہوگا اللّٰہ مالک ہے میں تیار ہُوں۔
پاکستان زندہ باد✌🏻🇵🇰