Minister @ClimateChangePK, Dr. Musadik, represented Pakistan at the 2nd Shamakhi Retreat of Climate Negotiators held in #Azerbaijan from 23–24 July. With over 40 delegations in attendance, the retreat created space for open, honest, and forward-looking dialogue ahead of #COP30.
تحصیل سطح پر بارز کو تاریخ میں پہلی بار گرانٹس دی گئیں۔ خواتین وکلاء کے لیے خصوصی بار رومز، نوجوان وکلاء کے لیے انٹرن شپ پروگرام اور بارز میں جدید سہولیات کی فراہمی وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پر ممکن ہوئی۔ وکلا برادری کو بااختیار بنانا ہمارا وعدہ ہے۔
سابق وفاقی وزیر مملکت و معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان چوہدری حامد ح��ید صاحب کی اہلیہ دُختر سرگودھا محترمہ اِرم حامد حمید صاحبہ کو مخصوص نشست پر رُکن قومی اسمبلی منتخب پر سابق ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا صاحب مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔۔۔
"خوشحالی کے پکے راستے"
📍LENGTH 29.24 KM DISTRICT HAFIZABAD
REHABILITATION OF HAFIZABAD TO SUKHEKE MANDI ROAD
📍LENGTH 18.00 KM DISTRICT GUJRAT
REHABILITATION OF GUJRAT SARGODHA ROAD
الحمدللہ! پاکستان نے 2025-2026 کی غیر مستقل رکنیت کے آغاز سے ہی عالمی امن اور بین الاقوامی مسائل کے حل میں فعال کردار ادا کیا۔
اب اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ اس تاریخی موقع پر وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی بصیرت افروز قیادت اور پاکستانی سفارتی ٹیم کی انتھک محنت اور بہترین حکمتِ عملی لائقِ تحسین ہے، جو پاکستان کو عالمی سطح پر امن، انصاف اور انسانیت کی مضبوط آواز بنا رہی ہے! ✨🇵🇰
#MNR #Pakistan #UN
@pmln_org@CMShehbaz@_Rabia_ijaz@ForeignOfficePk@MIshaqDar50
"خوشحالی کے پکے راستے"
📍LENGTH 8.54 KM DISTRICT HAFIZABAD
REHABILITATION OF MILE 29 TO HAFIZABAD VANIKE TARAR ROAD
📍LENGTH 18.65 KM DISTRICT GUJRAT
REHABILITATION OF SARAI ALAMGIR RASOOL MANDI BAHAUDDIN ROAD
پنجاب کی ترقی کا سفر رواں دواں — وزیر اعلیٰ پنجاب روڈز ریسٹوریشن پروگرام کے تحت 12 ہزار سے زائد سڑکوں کی تعمیر اور بحالی مکمل، آمدورفت آسان، معیشت مضبوط۔