۔خوشاب۔ ملک عمران بشیر اعوان سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ہمراہ ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی صدر مسلم لیگ ن ضلع خوشاب۔ ایم پی اے ملک آصف بھاء اور ذیشان رانجھا (DG Pamra)نے واسا آفس کا افتتاح کر دیا
کمشنر آفس سرگودھا
ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان اور سینئر نائب صدر ملک عمران بشیر اعوان کی کمشنر سرگودھا ڈویژن ملک محمد جہانزیب اعوان سے ملاقات ۔ضلع خوشاب میں بارشوں ، سیلابی صورتحال تدارک کے حوالے سے تبادلہ خیال۔حلقہ این اے 87 میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بات چیت
یومِ تشکر - معرکہ حق 🇵🇰
بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی آپرپشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی اور فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے ملک بھر میں آج یومِ تشکر منایا جا رہا ہے۔
Lahore: جمعرات 17/04/2025
پاکستان مائن اونرز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام لاہور جمخانہ میں چوہدری ریاض احمد مائینر لیبر ویلفیئر کمیشنر پنجاب کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔
We were honoured to welcome Malik Shakir Bashir Awan, MNA (NA-87, Khushab-I) and an FNF - International Academy for Leadership (IAF) alumnus, to the Freedom Gate Prosperity office.
Malik Shakir Bashir Awan congratulated the FGP team on the FGP launch #freedomgateprosperity