@leztoxic مشکلات تو ابھی شروع ہونگے
جس چیز کو اسلام نے برا کہا ہے اس میں کہا خیر ہوگی
اگر اپ دونوں ٹھیک سے نہیں رہ سکتے تو یہ آخری آپشن تھا اور جب آپ نے آخری آپشن اپنایا تو پھر اپکو اسطرح سےانکا اشتہار نہیں کرنا چاہئے تھا
ہمارا مطالبه
ملا کنڈ ڈویژن کے خزانوں جیسے معدنیات اور قیمتی پتھروں کی کان کنی پر وہاں کے عوام کا اختیار تسلیم کیا جائے۔
#JalsaeAam#JIP#UmeedeMalakand#malakand