IT IS OFFICIAL. 💥
PFIZER HAS JUST PUBLISHED THE LIST OF POSSIBLE SIDE EFFECTS
OF ITS «COVID VACCINE». 💥
IT IS A CRIME!
1) Blood clots,
2) Acute kidney injury,
3) Acute flaccid myelitis,
4) Positive antibodies against sperm,
5) Brainstem embolism,
6) Brainstem thrombosis,
7) Cardiac arrest (hundreds of cases),
8) Heart failure,
9) Thrombosis of the heart chamber...
10) Cardiogenic shock,
11) Vasculitis of the central nervous system,
12) Death of newborns,
13) Deep vein thrombosis,
14) Brainstem encephalitis,
15) Hemorrhagic encephalitis,
16) Frontal lobe epilepsy,
17) Epileptic psychosis,
18) Facial neuropathy,
19) Fetal distress syndrome,
20) Gastrointestinal amyloidosis,
21) Generalized tonic-clonic seizures,
22) Hashimoto's encephalopathy,
23) Vascular thrombosis of the liver,
24) Reactivation of shingles,
25) *Reactivation of cancer...
26) "Turbo"-cancer,
27) Immune-mediated hepatitis,
28) Interstitial lung disease,
29) Embolism of the jugular veins,
30) Juvenile myoclonic epilepsy,
31) Liver damage,
32) Low birth weight,
34) Multisystem inflammatory syndrome in children,
35) Myocarditis,
36) Seizures in newborns,
37) Pancreatitis,
38) Pneumonia,
39) Stillbirth,
40) Tachycardia,
41) Temporal lobe epilepsy,
43) Autoimmune disease of the testes,
44) Thrombotic stroke,
45) Type-1 diabetes mellitus,
46) Venous thrombosis in newborns,
47) Thrombosis of the vertebral artery,
48) Pericarditis,
49) Sudden infant death syndrome.
SEVERE CONSEQUENCES of a so-called vaccine that neither protects against the disease, nor against its transmission or severe courses!
خیبرپختونخوا کو بلوچستان بنانے کا عملی مظاہرہ، اپنی طاقت کے نشے میں مست قابض ٹولے کو پاکستان کی فکر ہے نہ عوام کی اس وقت جو کچھ خیبرپختونخوا میں ہورہا وہ کسی صورت پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ذاتی مفاد کے لیے انہوں نے قومی مفادات کی بھینٹ چڑھا دی ہے۔ #گورنر_راج_نامنظور
🚨 سابق امریکی میرین انٹیلیجنس آفیسر، اقوام متحدہ کے سابق اسلحہ انسپیکٹر اور معروف تجزیہ کار Scott Ritter ہلا دینے والا تجزیہ کر رہا ہے
*🟥🔴محمد بن سلمان کا زوال ناگزیر ہے اور وہ ختم ہو چکے ہیں۔ اگر وہ خوش قسمت رہے تو ریاض سے آخری سونے کی تہہ والی بوئنگ 747 پر سوار ہو کر لندن یا کسی ایسی محفوظ پناہ گاہ یا پھر امریکہ جا سکیں گے جو انہوں نے اپنے لیے بنا رکھی ہے۔ اگر وہ خوش قسمت نہ ہوئے تو تلوار کے وار سے ان کا سر ان کے کندھوں سے جدا کر دیا جائے گا اور کوئی "اللہ اکبر" کا نعرہ لگا رہا ہوگا۔ بہرحال، یہ آلِ سعود کا خاتمہ ہے۔ انہوں نے 2014 میں صعدہ کے خلاف ایک فوری فوجی فتح حاصل کرکے اپنی عسکری قابلیت منوانے کی جو سٹریٹجک غلطی کی تھی، وہ اب بارہ سالہ ڈراؤنے خواب میں بدل چکی ہے۔ اب علی خامنہ ای کی تعزیت کے دوران تنازع کو وسعت دینے، صنعا کے ائیرپورٹ پر حملہ کرنے اور کسی قسم کی فضائی ناکہ بندی مسلط کرنے کے اپنے احمقانہ فیصلے کی وجہ سے انصار اللہ نے جوابی کارروائی کی ہے۔ وہ اب جسمانی طور پر سعودی عرب کو تباہ کرنے کے عمل میں مصروف ہیں اور سعودی عرب کو بچانے کے لیے اب کچھ نہیں کیا جا سکتا۔*
شام (سوریہ )میں بنوامیہ کے ظلم وبربریت کا سلسلہ جاری ہے
بی بی زینب الکبریٰ کے حرم مبارک کے معصوم خادم سید مجتبیٰ حبش کو شہید کرکے لاش دریا میں بہا دی
یہ غریب خاندان کا اکلوتا چشم و چراغ تھا۔
لعنت بر نسل بنی امیہ لعنت اللہ علیہ #سورية#شام
♦️دو سعودی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تازہ ترین ویڈیو اس ویڈیو میں یمنی مسلح فوج نے رجوم ڈرون سے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں دو فوجی ہلاک اور کچھ زخمی بھی ہوئے۔
♦️ ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف:
موصول ہونے والی انٹیلی جنس اطلاعات کے مطابق، امریکہ نے بعض علاقائی ممالک کی رضامندی/گرین سگنل کے ساتھ ایران کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک یورپی ملک میں ہونے والے مشترکہ اجلاس کے دوران کیا گیا۔
After Iran confirmed the martyrdom of Imam Khamenei, hundreds of Pakistanis protested in front of the U.S. Consulate in Karachi.
They raised the Iranian flag above the consulate, and nearly 20 people have reportedly been martyred by the U.S.
میر رضا علی کو 12 گھنٹے سے زائد مغوی بنا کر جو سفاکانہ تشدد کیا گیا، اس کا تصور ہی روح کے کانپنے کے لیے کافی ہے۔
مقتول کو بے حس اور ساکت کرنے کے لیے اس کی نس کے زریعے خون میں محلول اتارا گیا، تاکہ وہ پور ے ہوش و حواس میں رہتے ہوئے ہر زخم اور درد کو محسوس تو کر سکے، لیکن نہ ہل سکے اور نہ ہی کسی قسم کی مزاحمت کر سکے۔ اس بے بس نوجوان کو تیزاب سے نہلایا گیا، اس کا چہرہ اور فنگر پرنٹس جلائے گئے، اور منہ میں زبردستی تیزاب انڈیلا گیا۔
حقائق نے ثابت کر دیا ہے کہ کراچی میں قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی۔ 25 سالہ جوان کو سفاکانہ طریقے سے اغوا کیا گیا، 12 گھنٹے سے زائد محبوس رکھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہڈیاں توڑی گئیں اور تیزاب پلایا گیا تیزاب میں نہلایا گیا اور اس سفاکانہ قتل کو "خودکشی" ثابت کرنے کے لیے یہ پیپلزپارٹی کے سیاسی بھرتی شدہ حرام خور راشی افسران ایڑی چوٹی کا زور لگارہے تھے ۔
ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو، ایس ایس پی زبیر نذیر احمد شیخ ، ایس ایچ او کامران قریشی ، ایس ڈی پی او / ڈی ایس پی محمد ارشد آفریدی یہ تمام حرام خور راشی افسران مل کر اس کیس کو پہلے دن سے خودکشی کا رخ دینے، سمارٹ واچ جیسا اہم فرانزک ثبوت دبانے اور میڈیا پر مقتول کی کردار کشی، تفتیش کو گمراہ کن سمت میں موڑنے، واقعے کی درست ٹائم لائن چھپانے اور لواحقین کی جانب سے اغوا و تشدد کی نشاندہی کو مکمل نظر انداز کرنے لاش پر تشدد، ٹوٹی ہڈیوں اور تیزاب کے نشانات کو نظر انداز کر کے من گھڑت کہانیاں بنائیں اور پرانی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے ذریعے قاتلوں کو بچانے کی راہ ہموار کرنے میں ملوث ہیں ۔
یہ ان اہلکاروں کی نااہلی نہیں، بلکہ ایک سنگین جرم اور قاتلوں کی سیدھی سیدھی دلالی ہے!