د شهيد سردار داود خان او د هغه وفادار ملګري او د وخت د کورنيو چارو وزير شهيد عبدالقدير خان نورستاني يو ناياب انځور چې دواړو د کمونستانو د وحشيانه کودتاه په مقابل کې تر پايه مقاومت وکړ او بالآخره په شهادت ورسېدل.
#د_ثور_کوتاه
فیس بک پر سنا تھا کہ ہمسایہ ملک کے وزیرِ دفاع نے اسرائیل کے خلاف جرأت مندانہ الفاظ کہے… دل خوش ہوا، دوڑ کر ایکس پر آیا کہ اصل بات دیکھو، مگر وہاں تو الفاظ ہی غائب تھے!
آخر وہ کون سا دباؤ تھا جو ٹویٹ ٹھہر نہ سکی؟
کیا ہوا کہ جرأت بھی “ڈیلیٹ” کے ساتھ کٹ گئی؟
@KhawajaMAsif
پاکستانیو! یہ مت بھولو کہ ٹرمپ کسی دن تمہاری اس خوشی کو خاک میں ملا دے گا اور کہے گا کہ شہباز شریف کو میں نے ہی کہا تھا کہ یہ ٹویٹ کرے، لہٰذا زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نظر نہیں آتی۔ 😜
شہباز شریف کا یہ ٹویٹ (ID: 2041596151108137363) ایڈٹ ہسٹری سے واضح ہے کہ پہلے "*Draft - Pakistan’s PM Message on X*" شامل تھا، جو فوری ہٹا دیا گیا۔
یہ ظاہر کرتا ہے کہ متن بیرونی سفارتی چینلز (ممکنہ طور پر امریکہ یا اتحادیوں) سے تیار کرکے بھیجا گیا تھا، اور کاپی پیسٹ میں بھول ہوئی۔
سفارت کاری میں ایسے ہم آہنگ بیانات عام ہیں، لیکن لیبل سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ان کے اپنے سٹاف کا نہیں تھا۔
کوئی آفیشل وضاحت نہیں آئی ابھی۔