جماعت اسلامی پاکستان 21,22,23 نومبر کو مینار پاکستان لاہور پر "بدل دو نظام" اجتماع عام کا انعقاد کر کے ایک زبردست عوامی تحریک کا آغاز کر رہی ہے۔
آئیے ۔۔آگے بڑھیئے! اس تحریک کا آپ بھی حصہ بن جاہیے۔
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
گزشتہ 78 سال سے غاصب سول اور فوجی بیوروکریسی، جاگیرداروں، وڈیروں، افسر شاہوں اور سرمایہ دار مافیا قوم پر قابض ہو کر وطن عزیز کو دیمک کی طرح کھا رہے ہیں۔