For decades, people have been divided in the name of the federation and the province, creating unnecessary ethnic tensions instead of solving public problems.
The real solution is to empower local governments with genuine administrative and financial authority. Strong local governance means better services, greater accountability, and equal opportunities for every citizen—beyond politics of division.
@NaeemRehmanEngr
#EmpowerLocalGovernments #LocalGovernance #Pakistan
جو کھڑے رہے
جو ڈٹے رہے
جو ڈرے نہیں
جو بکے نہیں
جو دبے نہیں
جو جھکے نہیں
اب وقت ہے کچھ کرنے کا
▪ اسلامی نظام
▪ پاکستان کی ترقی
▪ عوامی مسائل کے حل کے لیے
ٹیم حافظ نعیم کا حصہ بنیں.
ان سب آئ پی پی کے خلاف بات کرنے پہ جماعت اسلامی کا ساتھ کسی بھی پارٹی نے نہیں دیا کیونکہ ان سب کے لیڈران ھی آئ پی پی کمپنیوں کے مالک ھیں۔
#ظالم_حکمران_بےبس_عوام#حق_دو_کراچی_کو
پولیس کو جدید اسلحہ ، وسائل اور معیاری تربیت فراہم کی جائے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پولیس کو ہر سطح پر مضبوط بنانا نا گزیر ہے۔
عنایت اللہ خان (امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواه شمالی )
تیمرگرہ میں پریس کانفرنس
کراچی کے ساتھ مردم شماری میں زیادتی کی گئی ہے۔
بجلی، گیس اور دیگر اعدادوشمار واضح طور پر ثابت کرتے ہیں کہ کراچی کی آبادی ساڑھے تین کروڑ سے کم نہیں ہوسکتی،
اس لیے شہر کی اصل آبادی کو تسلیم کرتے ہوئے وسائل کی منصفانہ تقسیم کی جائے۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
مہنگا پٹرول صرف پٹرول پمپ تک محدود مسئلہ نہیں، یہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بنتا ہے۔ عوام کو سستا ایندھن، مضبوط معیشت اور آسان زندگی چاہیے۔
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
جب آمدن وہی رہے اور اخراجات بڑھتے جائیں تو عام آدمی کے لیے زندگی مشکل ہو جاتی ہے۔ پٹرول کی قیمتوں میں کمی عوام کے لیے سانس لینے کا موقع ہے۔
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو#ReducePetrolTo225
Jamaat e Islami
There will be a nationwide sit-in and protest on Friday, July 10, to demand a reduction in the price of petrol. Youth should come out and join the protest by parking their motorcycles on the roads.
Hafiz Naeem
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
اب نہیں تو کب۔۔۔؟؟
پٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور ظالمانہ پٹرولیم لیوی کے خلاف جمعہ کو سڑکوں پر نکلیں، اپنی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بند کر کے اس پرامن احتجاج کا حصہ بنیں۔
Hafiz Naeem
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
30 روپے کا ٹال پہلے 70 اور اب 100 روپے!
جی ٹی روڈ پر سفر کرنے والے عوام آخر کتنا بوجھ برداشت کریں؟ نیشنل ہائی وے اتھارٹی ٹال میں ظالمانہ اضافہ فوری واپس لے۔
عوام کو ریلیف دو، مزید بوجھ نہیں!