عالمی مارکیٹ میں تیل سستا، مگر عوام ریلیف سے محروم۔ پٹرول 225 روپے فی لیٹر کیا جائے اور پٹرولیم لیوی ختم کی جائے۔
Hafiz Naeem Ka Mutaliba #پیٹرول225روپےلیٹرکرو
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
میاں مقصود احمد
سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب و صدر علماء و مشائخ رابطہ کونسل جماعت اسلامی پاکستان
حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملے۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ملک کے عوام کا جو حصہ زکوٰۃ کا مستحق اور حق دار ہے حکومت اس سے بھی ہر لیٹر پٹرول پر 117 روپے لیوی وصول کررہی ہے۔ یہ ظلم کی انتہا ہے کہ جن لوگوں کے لیے آج محدود تنخواہ میں اپنا ماہانہ خرچ پورا کرنا ناممکن ہوگیا ہے ان سے اذیت ناک اندازہ میں ٹیکس وصولی کی جارہی ہے۔ صرف رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 1200 ارب روپے سے زائد لیوی وصول کی جاچکی ہے جب کہ 30 جون تک یہ ظالمانہ وصولیاں 1700 ارب روپے پہنچنے کا امکان ہے۔ جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کو آئینی عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ عدالت کو آئینی حدود سے متجاوز اس لیوی کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف جماعتِ اسلامی کے احتجاج کے بعد حکومت نے پیٹرول 5 روپے سستا کر دیا! لیکن تمام ٹیکسز اور لیوی ختم ہونے تک جدو جہد جاری رہے گی! ✌️
#5nahi150kamKaro
𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐂𝐚𝐦𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
𝐀 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐭𝐞 𝟑𝟔𝟎° 𝐝𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐥𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐞𝐱𝐩𝐞𝐫𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞.
Learn how to lead, influence, and build impact across all major social media platforms.
𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐲𝐨𝐮’𝐥𝐥 𝐠𝐚𝐢𝐧:
• Strategic Political Content Creation
• 360° Digital Campaign Planning
• UGC (User Generated Content) Mastery
• Hands-on Content Creation Sessions
• Practical tools for Social Media & Content Production
• Sessions on All Major Platforms
• Page Security & Protection Training
• High-value Networking with top social media leaders
📍 Mansoorah Lahore
📅 9–10 May 2026
🔒 𝐎𝐧𝐥𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 & 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐇𝐞𝐚𝐝𝐬
Step up, connect, and lead the digital narrative.
@NaeemRehmanEngr@SalmanShaikh_
#socialmediastrategy #JamateIslami #NarrativeBuilding #PoliticalStrategy
گجرات میں حافظ نعیم کی کال پر عوامی مارچ ✊
یومِ مزدور پر نیشنل لیبر فیڈریشن کے زیرِاہتمام شاندار ریلی، مختلف یونینز کی بھرپور شرکت۔ مزدور رہنماؤں نے خطاب کیا اور ممبرشپ مہم تیز کرنے کا اعلان۔
#LabourDay#Gujrat#NLF#MazdoorEkta#JamaatIslami#AwamiMarch
گجرات کے مرکز میں بھرپور احتجاج
جماعت اسلامی اور NLF کا حکومت کی سولر پالیسی، مہنگے پیٹرول اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
#JI_ProtestAgainstInflation