اسلام آباد — وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے ان کے منسٹر چیمبر میں مختلف وفود اور لوگوں نے ملاقات کی۔
وفاقی وزیر نے ان کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ان کے فوری ازالے کی ہدایت کی۔
چئیرمن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے بابر سلیم خان کو باقاعدہ طور پر کوارڈینیٹر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام خیبر پختونخوا نامزد کر دیا۔
#ranamashoodahmadkhan@MaryamNSharif
@AsadullahPmln
وزیراعظم شہبازشریف کے ایڈوائس پر صدر پاکستان نے کونسل آف کامن انٹرسٹ کی باقاعدہ تشکیل دیدی، نوٹیفیکیشن جاری۔
صوبائی وزرائے اعلیٰ،، وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام، اور وفاقی وزیر خواجہ آصف کے نام شامل۔