صاف پانی کیس بند ہونے کا مطلب یہ ہے کہ میاں شہباز شریف پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی
ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کی محترمہ عظمٰی زاھد بخاری سیکرٹری انفارمیشن مسلم لیگ نون پنجاب اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس
شہبازشریف صاف پانی کے گندے مقدمے میں بھی صاف دامن ثابت ہوگئے۔ کچھ نہ ملنے پر جھوٹا کیس بنانے والوں کو اسی صاف پانی میں ڈوب مرنا چاہیے۔
@CMShehbaz ہمیں اپ پر فخر ہے۔
https://t.co/VYEQnMefgG
کیپٹن صفدر کیخلاف زبردستی FIR دائیر کرنے اور محترمہ مریم نواز کے کمرے میں تالا توڑ کے داخل ہونے والے واقعات کے بعد سندھ پولیس کے جوان اور افسران جس دباؤ اور ذہنی کیفیت میں ہونگے اس کے بعد ان کا مورال کہاں ہو گا؟ گورننس پہ شرمناک حملہ ہے-
یہ پورے پاکستان کے لوگوں کی فوج ہے، نواز شریف نے تقریر میں فوج کیخلاف بات نہیں کی، اگر کسی نے فوج کیخلاف بات کی ہے تو اکیس ویڈیوز موجود ہیں یہاں چلا دیں پتہ لگ جائے گا نواز شریف نے کیں ہیں یا عمران خان نے کیں ~ MUK ~
اگر PTI کو اپنی مقبولیت کا گُمان ھے تو
پکڑن پکڑاٸ یا چھپن چھپاٸ کھیل کر گند ڈالنے کی بجاۓ
بڑے جلسے کر کے PDM کو جواب سیاسی طور پر دو😉
لیکن ان کے پلے انتقام جھوٹ اور شعبدہ بازی کے سوا کچھ نہیں 👎
آپ سے ھو گا نہ یہ کمپنی چلے گی
ایڈمن