@MaryamNSharif خیبر پختونخوا کے لوگ جمہوریت پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں۔ وہ ہر ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیتے ہیں لیکن اس بار نہ صرف فارم پینتالیس بلکہ دو تہائی اکثریت رکھنی والی جماعت کی حکومت کو بھی ختم کر دیا گیا۔
ہمارے لوگ اس بار اتنے مجبور ہوگئے ہیں اتنے مجبور کہ کہیں وہ آخری حد عبور نہ کر لے 🥲
Now, as Pakistanis have taken to the streets to protest my father’s release, Asim Munir’s regime imposes emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa (my father’s political stronghold).
Having failed to secure Balochistan or Azad Kashmir, Munir once again invokes terrorism to justify another military operation in Pashtun lands. Yet again sacrificing lives in an attempt to cling on to power.
Khyber Pakhtunkhwa’s democratic mandate must be restored. My father, our detained family members, PTI representatives and all political prisoners must be released immediately. The people’s right to peaceful protest must be respected.
Pakistan belongs to its people, not its military.
پاکستانی اسٹبلشمنٹ کے ساتھ Living in relationship میں رہنے والے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ طلاق اور نکاح کے بارے میں لیکچر دے رہے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ ان سے نکاح بھی نہیں کرتے بس لونڈیاں بنا کر خاطر مدارت کروا رہے ہیں
Either you surrender or you fight for your freedom till death.
What will we do? My belief is La Ilaha Illallah there is no God but one, and we will fight!
جن کی فطرت اور وجود میں آمریت کوٹ کوٹ کر بری ہو اُن سے جمہوریت کی امید رکھنا حماقت ہے آج ایک بار پھر PPP اور PMLN نے بڑی دھوم دھام سے جمہوریت کا جنازہ نکال کر یہ صابت کیا
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل کو آج سکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کال سے کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آسکتا۔
دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟