حکومت نے چُن چُن نون لیگ کے بھرتی کیے ہوئے نون لیگی اٹک پُل پر تعینات کیے ہیں اب یہ پولیس والے بندوقیں لہرا کر سہیل آفریدی کو للکار رہے ہیں اور ٹک ٹاک پر عمران خان کو گالیاں دے رہے ہیں ویڈیو دیکھیں
کسی کا مینڈیٹ چوری کرنا گناہ ہے۔سوچو جب کامران شاہد جیسا بندہ فارم 47 سے بننے والی جعلی حکومت کا دفاع نہیں کر پا رہا ،پیچھے باقی کیا رہ جاتا ہے۔
https://t.co/ezsU7pWfjy