گھوڑے ہمیشہ کھڑے ہو کر سوتے ہیں لیکن وہ صرف لیٹ کر اس وقت سوتے ہیں جب وہ پراعتماد، آباد اور محفوظ ہوتے ہیں۔ یہ گھوڑا اپنے مالک پر 100 فیصد بھروسہ کرتا ہے۔
آپﷺ نے فرمایا: "جو شخص پرندوں اور جانوروں پر رحم کرتا ہے، اللّٰہ قیامت کے دن اس پر رحم فرماتا ہے"۔
🚨مسکین مرد بزرگ حضرات کے لیے آواز اٹھایں
50 سے جب مرد اوپر چلا جاتا ہے انکی خواہشات کا پورا ہونے کا وقت اتا ہے جو ساری زندگی کھوتے کی طرح بوجھ اٹھا اٹھا کر ذمہ داریاں پوری کر لیتا ہے اور اپنے لیے جب انکا وقت شروع ہوتا ہے تو بیوی انکو شٹ اپ کال دیتی ہے جب وہ کسی بچی سے بات کرتا ہے تو نوجوان انکا مذاق اڑاتے ہیں کہ قبر میں ٹانگیں ہے بڈے کی اور بچی پھنسای ہے بات تو یہ درست کہہ رہی ہیں کیا بزرگوں کا دل نہیں ہوتا ؟ انکے جذبات نہیں ہوتے ؟
بزرگوں مزے کرو یارا اپنی لائف انجوے کرو . خدا خدا کر کے 🌹👌🏻