ایتھے جو وڈے اردو دان بنے پھردے تے شاعری دے پیو بن کے بیٹھے ہوندے ایسی پھینٹی لانی میں کسے دن ساری شاعری تھے اردو کڈ کے ہتھ پھڑا دینی، بندے دے پتر بن جاؤ لحاظ کر رئ #رتجگے ۔۔۔ تے وورن کر رئ👊🏼 🫵🏻 👊🏼
#سیدھی_ٹویٹ
ایک فریم میں آپ کے ہوتے کوئ دوسرا نظر ہی نہ آئے اس سے بڑی جذباتی موت کوئ نی ہوتی ، کسی کے پاس کامیابی ہو پاور ہو وسیع تعلقات ہوں لیکن اس کے باوجود آپ کے آتے ہی ساری لائم لائٹ آپ لے جائیں ان کے سارے رنگ پھیکے پڑ جائیں تو ۔۔۔جی ہاں ۔۔۔
تو پتنگے تو لگتے پھر۔۔۔
#عشق_مرشد
کچھ قصے ادھورے رہ جاتےکچھ کہانیاں اپنی موت آپ مرجاتیں
لیکن ہمارے اندرموجود رہتیں۔کوئ ہمارے دل میں رہےنہ رہے اسکی مرضی ہوتی۔۔لیکن وہ اپنےنقش پا ہمارے دل سےمٹا نی سکتے۔۔نہ ہم مٹنےدےسکتے۔۔۔سوکھے موسموں میں بھی ہم اک بیل شاداب رکھتے اسےسرسبزرکھناہمارا سروائیول ہوتا۔۔۔
#رتجگےکےالفاظ
ہرکسی کااپنااندازمحبت یااظہارمحبت کاسلیقہ ہوتا،چھوٹی چھوٹی باتیں پوچھنا بتانا دعا میں یاد رکھنا،مسکرانا،خاموش رہنا اور تھوڑا بہت لڑنا یہ سب میری محبت ہےمیں آئ لو یو نی کہہ سکتی۔۔۔لاتعلق رہنابےنیاز رہنامیرےمزاج کاحصہ ہے،ورنہ کوئ موجودہےیا نی مجھےاس سےفرق نی پڑتا۔۔۔
#رتجگےکےالفاظ
جس روزہماراکوچ ہوگا
پھولوں کی دکانیں بند ہوں گی
شیریں سخنوں کےحرف دشنام
بےمہر زبانیں بندہوں گی
پلکوں پہ نمی کا ذکرہی کیا
یادوں کاسراغ تک نہ ہوگا
ہموارئ ہرنفس سلامت
دل پرکوئی داغ تک نہ ہوگا
پامالی خواب کی کہانی
کہنےکو چراغ تک نہ ہوگا
معبود🙏🏻اس آخری سفر میں
تنہائی کو سرخروہی رکھنا
زندگی سے پہلا تعارف ادھوراسا تھازندگی نےخوش آمدید نی کہا،تومیں بھی خاموش رہی،پھرادھورےپن اورخاموشیوں کایہ سلسلہ رکانی،ادھورے چہرےادھورےلوگ،اگر کچھ مکمل ملاتو۔۔۔
محبت اورموت ایک ساتھ ملیں
جومیرےوجودکو ادھورا لیکن میری روح کو سیراب اور ذات کو مکمل کرگئیں الحمدللہ۔۔۔
#رتجگےکےالفاظ