Are you Supporting to Iran?
How many percent do you support ?
0%
50%
100%
Comment and tell your percentage.
....See more
#Netanyahu#F15Crash#Dubai#USrael
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے گذشتہ ماہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کئی خفیہ فون کالز کیں، جن میں انہوں نے امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی سخت حمایت کی، جبکہ بیک وقت عوامی سطح پر سفارتکاری کی حمایت کا پیغام دیتے رہے، واشنگٹن پوسٹ
نصر من الله وفتح قريب 🇵🇰🇮🇷
ٹرمپ نے ٹویٹ کی تھی کہ آیت اللہ خامنائی کو شہید کر دیا ہے ۔
امریکہ کا صدر کس قدر جھوٹا اور بے اعتبارا شخص ہے اور امریکہ کیلئے بہت بڑی شرمندگی کا باعث بھی۔
یہ ایران کی جنگ نہیں ہے
یہ امت کی لڑائی ہے
یہ ان 80 ہزار بچوں جوانوں اور بڑوں کی لڑائی ہے جن کو پیس دیا گیا اور ان پر نوحہ بھی پڑھنے نہیں دیا گیا.
لوگ کہتے ہیں ایران کو کھنڈر بنا دیں گے
تو حسین کو بھی تو کربلا میں قتل کر دیا گیا تھا
مگر جھنڈا حسین کا قائم ہے یزید کا نہیں
لوگ حسین کو یاد رکھتے ہیں یزید کو نہیں.