@asmashirazi عوام نئے صوبوں کی حامی ھے لیکن ن لیگ نئے صوبوں کی مخالف ھے ۔ باقی آپ جو کہانیاں سنا رھی ھیں وہ ہمیں پتا ھے کہ کیونکہ آپ ن لیگ کی پالتو ہیں اس لیے ان کا بیانیہ پھیلا رھی ھیں
اس وقت راولاکوٹ سے انتہائی تشویشناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں درجن کے قریب افراد کی شہادت اور سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
یاد رہے کہ دریک دھرنے کے شرکاء نے آج مظفرآباد کی جانب مارچ کرنا تھا۔ جونہی وہ دریک گراؤنڈ سے نکل کر راولاکوٹ شہر کی طرف بڑھے، اطلاعات کے مطابق تین اطراف سے ان پر فائرنگ شروع کر دی گئی۔
اس وقت وہاں کی صورتِ حال انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ راولاکوٹ کی مساجد سے کفن پہنچانے کے اعلانات کیے جا رہے ہیں، جبکہ ہسپتال زخمیوں سے بھر چکے ہیں۔
راولاکوٹ سے آنے والی ویڈیوز دیکھ کر روح کانپ اٹھتی ہے۔ آخر کشمیر کو کس سمت لے جایا جا رہا ہے؟
احسن اقبال صاحب کے دعوے کے برعکس #CPEC کی آفیشل ویب سائٹ اور حکومت پنجاب کے مطابق یہ پروجیکٹ سی پیک کے تحت مکمل کیا گیا۔ چینی کمپنی کے عہدیدار کی ویڈیو بھی اس حوالے سے موجود ہے۔
"یہ پہلی حکومت ہے جس نے آنے والی حکومتوں کو بھی بیچ دیا ہے، انہوں نے آنے والی نسلوں کو نہیں بیچا، آنے والی حکومت کو بھی بیچ چکے ہیں۔ کوئی پاگل اور جنونی ہی ہو گا جسے اقتدار کی خواہش ہو گی، اب جو بھی پھنے خان آئے گا، اسے بری طرح ذلیل ہو گا کہ اس کا حساب ہی کوئی نہیں۔ سارے کا سارا ڈھانچہ ٹیڑھی اور کمزور بنیادوں پر ہے۔ جو بچہ پیدا نہیں ہوا، وہ بھی مقروض ہے۔ حبیب جالب کا گیت: 'اس درد کی دنیا سے گزر کیوں نہیں جاتے، یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے'، اب مجھے سمجھ آ رہا ہے"- حسن نثار
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
@ahmadwaraichh رضا ڈار ہی انکو اسلام آباد سے اس گھر میں لیکر پہنچا دیگر چار لوگ جو مسلح تھے بعد میں گھر آئے،ڈیڑھ دن کی ظلم کی داستان کے دوران رضا ڈار موقع پر موجود تھا پھر وہی چھوڑنے گیا اور ٹریفک حادثے کا شکار ہوا
گجرات سے عمران خان کے جانثار اور نظریاتی کارکن ذیشان گل سیٹھی کو وفات کے ڈیڑھ سال بعد آج عدالت نے دیگر کارکنان سمیت بے گناہ قرار دے کر با عزت بری کر دیا۔
ذیشان سیٹھی کینسر جیسے موذی اور جان لیوا مرض کا شکار ہونے کے باوجود دو سال تک مسلسل عدالتوں کے چکر کاٹتا رہا، انصاف کی آس لیے ہر پیشی پر جاتا رہا، اور بالاخر اسی نظام کی بے حسی کا صدمہ لیے اس جہانِ فانی سے کوچ کر گیا۔
آج وہ بے گناہ تو ثابت ہو گیا، لیکن اس انصاف کو وصول کرنے کے لیے وہ خود اس دنیا میں موجود نہیں ہے۔ قابض رجیم نے پاکستان کا نظام عدل تباہ کردیا ہے آج عام پاکستانیوں کو بے گناہی ثابت کرنے کے لیے زندگی ہارنی پڑتی اور ایلیٹ کلاس کے سامنے پورا نظام عدل جھُک جاتا۔
اللہ تعالیٰ ذیشان گل سیٹھی کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے اہلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
بالکل صحیح آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت ہے کہ آج پوری CCD ملزوم خاندان کے دروازے پر ماتھا ٹیک رہی ہے، مجھے یاد ہے کہ زمان پارک پر چھاپہ پڑا اور کئ MPA اور سینیٹر اعجاز چوہدری گرفتار ہوئے، رات کو سب لوگ تھانہ ریس کورس کے فرش پر بیٹھے تھے کہ گبھرایا ہوا تھانیدار اندر آیا “آپ میں شاھد کون ہے”، جی میں ہوں شاھد نے جواب دیا ۔۔ تسیں برٹش نیشنل اؤ؟ جی میں برٹش نیشنل آں۔۔۔ پہلاں نہیں دسیا۔۔۔ اب اعجاز چوہدری سینیٹر اور MOA صاحبان فرش پر بیٹھے رہ گئے اور شاھد بھائ برٹش نیشنل ہونے پر نہ صرف چھوڑ دئیے بلکہ معافی بھی مانگی!! جو ملک اپنے شیہریوں کا اتنا احترام کرتا ہو اس کا مستقبل کیا ہو گا؟ ہمارے سرکاری دفاتر میں باقاعدہ کوڈ کے تحت اپنے شہریوں کی بے عزتی کو فخر سمجھا ھمجاتا ہے، اللہ ہی ان لوگوں کو عقل دے کہ مضبوط ملک اس ملک کے شہریوں کو عزت دے کر بنتا ہے بے عزت کر کے کوئ ریاست قائم نہیں رہُ سکتی!!
ریاست اور عوام اور نظام کے درمیان اس قدر خلیج آچکی ہے کہ ایک بیٹا اس نظام سے متنفر ہوکرکہہ رہا ہے کہ ہم آیف آئی آر کروائیں گے تو کورٹ کچہری روز بلائیں گے کام کون دیکھے گا؟سرکار نے والد کو سزا دینی ہے جو کرنا ہے کردے ہم بہن بھائی ابے کو بھی معاف نہیں کررہے۔ بیچارہ جانتا ہے ام رباب کیطرح یہ بھی عدلاتوں میں چکر ہی کاٹتا رہے گا اور نتیجہ صفر۔ عدالتوں اور عدالتوں کی تاریں ہلانے والے ایک نظر اس والے پاکستان پر بھی ڈالیں۔ https://t.co/ctY3UdBBGc