اس احمق منافق اور سستے فوجی ٹاوٹ کو یہ بھی علم نہیں کہ کشمیر کا سٹیٹس انڈیا نے 2019 میں تبدیل کیا جس وقت جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کوئی وجود نہیں تھا۔ایکشن کمیٹی کی بنیاد 2023 میں پڑی۔ایکشن کمیٹی کے کسی کور ممبر نے کبھی پنجاب پاکستان یا کسی ادارے کے خلاف نازیبا زبان استعمال نہیں کی۔
🚨خالد خورشید خان نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
مجھے ہٹا کر جو حکومت لائی گئی انھوں نے گلگت بلتستان کے پہاڑ بیچے ، زمینوں پر بھی 10 پرسنٹ کا کٹ مارا،
اب ان کا پلان بہت خطرناک ہے اگر ن لیگ یا پی پی پی میں سے کسی کی حکومت بنی تو یہ گلگت بلتستان میں اتنے بڑے پیمانے پر لوٹ مار کریں گے کہ لوگ پنجاب کی لوٹ مار کو بھول جائیں گے
عوامی ایکشن کمیٹی نے راولاکوٹ میں سی ایم ایچ کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آج رات سے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال شروع ہو گی، جبکہ لانگ مارچ اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق 9 جون سے ہی ہوگا۔تمام احباب سے اپیل ہے کہ نظم و ضبط، اتحاد اور پرامن رویہ برقرار رکھیں۔ کسی بھی اشتعال یا افواہ سے بچیں اور اپنی جدوجہد کو منظم اور پرعزم انداز میں آگے بڑھائیں۔
تھریڈ # 2 - #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
گلگت بلتستان کے الیکشن کیمپین کی بہترین وڈیوز کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ یہ تیس وڈیوز کی تھریڈ بھی کم پڑے گی۔ کوشش ہے کہ بیسٹ وڈیوز ہوں اس میں- شروع میں یہ عمران خان کی اے آئی وڈیو:
فوج نے اپنے ذاتی فوائد حاصل کرنے اور پی ٹی آئی کو زیر کرنے کے لیے کس طرح 9 مئی کا فالس فلیگ آپریشن کرکے بے گناہ لوگوں اور خاندانوں کی ہنستی بستی زندگی کو ڈراؤنا خواب بنا دیا اس ڈاکومینڑی کو لازمی دیکھیں اور اس بدبُودار نظام پر لعنت بھیجیں (Part 1)
پاکستان توڑنے کا ارادہ کیا جاچکا ہے
1971 والی صورتحال بنتی نظر آرہی ہے
جموں و کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو دہشتگرد قرار دے کر جلتی پر تیل ڈالا جاریا ہے
فوج اپنا ناجائز راج چھوڑنے پر تیار نہیں
عوام حق مانگ رہی ہے
مشرقی پاکستان میں ایسا ہی ہوا تھا
عاصم منیر پاکستان کے لئے منحوس ہے
چھبیس نومبر سے ایک دن پہلے جمی ورک صاحب نے بتایا کہ اسلام آباد میں مظاہرین پر گولیاں چلائی جائیں گی اور کچھ لاشیں گرا کر احتجاج کو منتشر کیا جائے گا۔ ورک صاحب کی معلومات کو رد کیا۔ خیال تھا کہ فوج کبھی بھی اتنا بڑا رسک نہیں لے گی اور احتجاج کو کمزور ہونے دے گی پھر ہلکے پھلکے لاٹھی چارج سے منتشر کردے گی۔ چھوٹے چھوٹے دھوکے انسان روز کھاتا ہے۔ فوج اسلام آباد میں یوں سرعام گولی نہیں چلائے گی یہ سب سے بڑی غلط فہمی ٹھہری تھی۔ ورک صاحب کی معلومات سو فیصد درست ثابت ہوئی تھیں۔
تحریک لبیک کا لانگ مارچ لاہور سے نکلا تو ایک دو لوگ جان کی بازی ہار چکے تھے لیکن تحریک لبیک کی قیادت کا خیال تھا کہ سڑکوں ان پر یوں سرعام گولی نہیں چلے گی۔ مریدکے میں جس وقت ہزاروں کی تعداد میں مسلح افراد نے تحریک لبیک کے لانگ مارچ کو گھیر لیا تو سعد رضوی کی آخری تقریروں سے صاف پتہ چل رہا تھا کہ اسے قتل عام ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ پھر وہی ہوا جو بچے بچے کے ذہن پر نقش ہے۔
فوج نے وقت لیا ، ایکشن کمیٹی کی قیادت کو متنازع کرنے کی کوشش کی ، پانی گدلا کرکے وقت گزارنے کی کوشش کی کام نہیں چلا۔ اب فوج نے ایک اور کریک ڈاون کی تیاری کررکھی ہے۔ اب کوئی غلط فہمی باقی نہیں رہی۔ ��وج کشمیر میں بھی ڈی چوک اور مریدکے دوہرانے کی کوشش کرے گی۔ خدا کرے کسی ایک بھی انسان کی جان اس دھینگا میں ضائع نا ہو۔ کسی کا بچہ یتیم نا ہو کسی کا سہاگ نا اجڑے چاہے وہ کشمیری ہوں یا عاصم منیر کے مہرے۔
لیکن عاصم منیر کی زیر قیادت فوج کو کسی قسم کے ملکی مفاد کی ، پاکستان کی جغرافیائی حساسیت کی ، کشمیرمیں ہونے والی بدامنی کے نتائج کی ، کسی اخلاقی یا انسانی ضابطے کی کوئی پرواہ نہیں۔ عاصم منیرکا اقتدار اسی فسطائیت کے زور پر قائم ہے۔ نا مقبولیت ہے نا کوئی اخلاقی یا قانونی جواز۔ وحشت اگرچہ ختم ہوجائے گی لیکن ہر مدنقابل جو وحشی بنا کر چھوڑے گی۔
میرے پیارے کشمیر کے لوگو اج رات کو سروس بند ہو جائے گی کیا پتہ اس تحریک میں کیا ہوگا کون زندہ بچے گا کون مارا جائے گا یہ میرا اللہ ہی جانتا ہے اللہ پاک ہر ایک کو حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کو اتحاد اور اتفاق کے ساتھ رکھے میرا لوگوں سے ایک سوال ہے میرے دیس کے لوگو یہ جو موقع ہے یہ ان ظالم حکمرانوں کے خلاف نکلنے کا ہمارے پاس اخری موقع ہے اگر اس دفعہ ہم نہ نکلے تو مجھے یہ کوی امید ہے اگلی دفعہ پہ ہم کبھی نہ نکل سکیں گے اور پھر یہ پوری زندگی ہمارے اوپر مسلط رہیں گے اگر مرتے ہیں مر جائیں کٹتے ہیں کٹ جائیں لیکن ان بے غیرت اور لاچار حکمرانوں سے ہماری جان چھوٹ جائے اس دفعہ پورے جوش کے ساتھ جذبے کے ساتھ اللہ سبحانہ و تعالی کو یاد کر کے اللہ سے مانگ کے نکلیں انشاءاللہ العزیز فتح ہماری ہوگی فتح مظلوم کی ہوگی کیونکہ ہم اپنا حق لینے کے لیے نکلتے ہیں یہ جو فورس ہے یہ کچھ نہیں کر سکتی یہ ایک ڈرامہ ہے کرنے والی ذات میرے اللہ کی ہے انشاءاللہ العزیز مجھے امید ہے کہ ہم سرخرو ہو کے واپس گھروں ��و لوٹیں گے اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر رہے
ہمیں وہ وقت یاد ہے جب مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بند کی تھی تو ہم نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا تھا۔ انسانی حقوق کی کوئی تنظیم ایسی نہیں جس کو ہم نے ٹیگ کر کے ٹویٹس نہ کی ہوں۔
آج آزادکشمیر میں ایک عوامی احتجاج کے ڈر سے مودی والی روش کو ہی دوہرایا جا رہا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ نے نواز شریف کو دنیا کے سامنے ننگا کرکے کتے والی کردی
یاسمین راشد صاحبہ کو کیسے پرایا گیا اور نوازشریف کو کس طرح سے فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنائی گئی الجزیرہ نے ثبوتوں کے ساتھ وڈیو چلا دی۔۔
🚨
فوج اس دھاندلی کو اور جعلی نتائج کو اصلی ہونے کا رنگ دینے کی کوشش کرے گی اور یہ کوشش میڈیا پر جعلی نتائج اور جعلی سروے جاری کرکے کی جائے گی۔ کسی نیوز چینل کے کسی سروے ، کسی ٹکر ، کسی نتیجے کا نا تو اعتبار کریں اور نا ہی اس پر تبصرہ کریں۔ نتائج کے لیے صرف تحریک انصاف آفیشل ، جی بی کے آفیشل اکاونٹ اور امیدواران کے اکاونٹس پر اعتبار کریں۔ بظاہر تحریک انصاف کے ہمدرد صحافیوں پر بھی اعتبار مت کریں۔
گلگت بلتستان والو بلکل اسی طرح اپنے ووٹ کی حفاظت کرنا جس طرح خیبر پختونخوا والوں نے اپنے ووٹ کی حفاظت کی تھی،
اگر تم ووٹ کی حفاظت نا کر پائے تو پھر جس طرح پنجاب پر مریم نواز کی شکل میں عذاب مسلط ہوا تمھیں بھی ویسا ہی عذاب بھگتنا پڑے گا
بس یہ میرا آخری خوبصورت ریپلائی تھا جو میں پاکستان آرمی کے ترجمان کو کر سکا۔
اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی اور @OfficialDGISPR نے کمنٹس سیکشن بند کر دیا 🤣🤦♂️
اگر عمران خان سے ملاقاتیں بحال نہیں ہوتیں اور عمران خان کو علاج کی سہولت نہیں ملتی تو بجٹ سیشنز کے دوران پختونخواہ کے علاوہ سبھی اسمبلیوں سے علیحدگی تحریک انصاف کا آپشن نمبر ایک ہونا چاہیے۔ محمود ��چکزئی تحریک انصاف کی مہربانی سے زندگی میں پہلی مرتبہ اپوزیشن لیڈر بنے ہیں انہیں ایسے فیصلے میں حائل نہیں ہونا چاہیے۔
اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات نہیں کروا رہے
گلگت میں الیکشن کم��ین نہیں کرنے دے رہے
پنجاب میں پی ٹی آئی کا جھنڈا تک نہیں اٹھانے دے رہے
سوچو یہ اگر استثناء لے کر بھی اتنا ڈر رہے ہیں تو اگر انھوں نے استثناء نا لیا ہوتا تو پھر ان کا کیا عالم ہوتا ؟