شب ولادت بی بی فاطمہ زہراؑ سلام اللہ علیھا مبارک ہو!
آپ کی الہی فضیلت میں یہی کافی ہے کہ آپ جب بھی بزم رسالت میں تشریف لاتیں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آگے بڑھ کر آپ کا استقبال کرتے اور بی بی دوعالم کو اپنی جگہ پر بٹھاتے۔
'Daughter Of Prophet'
#جشن_ملکہ_کونینؑ