گلشن سائٹ اسمال انڈسٹریز سے متعلق امور کے حوالے سے مختلف متعلقہ اداروں کے افسران اور تاجر برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی، جس میں ترقیاتی منصوبوں، گیس کی فراہمی، بنیادی شہری سہولیات، انفراسٹرکچر کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا
سکھر میونسپل کارپوریشن کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ، ترقیاتی منصوبوں، بلدیاتی امور اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی سے متعلق مختلف تجاویز اور اہم نکات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے۔
بلدیہ اعلیٰ سکھر کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں شہری ترقی، ہر گھر تک صاف پانی کی فراہمی، واٹر سپلائی و ڈرینیج منصوبوں، خواتین کے لیے عالمی معیار کے پارک، موبائل ڈیجیٹل لائبریری اور عوامی سہولیات کے متعدد نئے منصوبوں کا اعلان کیا گیا۔
امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع سکھر، مولانا محمد صالح انڈھڑ صاحب اور ان کے ساتھ ائے ہوئے معززین سے میئر ہاؤس سکھر میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سماجی ہم آہنگی اور عوامی فلاح سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا
سی ای او سیپکو جناب اعجاز احمد چنا صاحب اور سکھر میونسپل کارپوریشن کے محکمہ الیکٹرک کے افسران سے میئر ہاؤس سکھر میں ملاقات کی، جس میں متوقع مون سون بارشوں کے دوران ڈسپوزل اسٹیشنز کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جا سکے اور نکاسیٔ آب کا نظام مؤثر انداز میں جاری رکھا جا سکے۔
حافظ محبوب علی سہتو، چیئرمین آل سکھر تاجر اتحاد و ممبر پیس کمیٹی سکھر سے میئر ہاؤس سکھر میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سماجی ہم آہنگی اور عوامی فلاح سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سینٹ سیویئرز چرچ سے منسلک چاڑی روڈ کا دورہ کیا، جہاں روڈ کی توسیع (روڈ وائیڈننگ) کے منصوبے کے حوالے سے متعلقہ انجینئرز نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر منصوبے کے مختلف تکنیکی اور انتظامی پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔
@SMCSukkur participated in the Climate Resilience and Risk Profiles of Cities in Sindh Province: From Assessment to Adaptation Action conference in Karachi, reaffirming its commitment to building a resilient, sustainable, and climate-smart future for the citizens of Sukkur.
Represented my City Sukkur in the Climate Resilience and Risk Profiles of Cities in Sindh Province: From Assessment to Adaptation Action conference in Karachi, reaffirming its commitment to building a resilient, sustainable, and climate-smart future for the citizens of Sukkur.
شہرِ ��کھر کے داخلی راستوں کی خوبصورتی کے منصوبے کے تحت دادو کینال، رائس کینال اور کھیرتھر کینال کا دورہ کیا، جہاں مجوزہ ترقیاتی و بیوٹیفکیشن کاموں کے حوالے سے سائٹ کا جائزہ لیا۔
سکھر میونسپل کارپوریشن لائبریری کا دورہ کیا، جہاں لائبریری کی تزئین و آر��ئش اور موبائل ڈیجیٹل لائبریری منصوبے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ ہونے والے کاموں کے لیے ضروری احکامات جاری کیے۔
شہرِ سکھر کے داخلی راستوں کی خوبصورتی کے منصوبے کے تحت دادو کینال، رائس کینال اور کھیرتھر کینال کا دورہ کیا، جہاں مجوزہ ترقیاتی و بیوٹیفکیشن کاموں کے حوالے سے سائٹ کا جائزہ لیا۔
سکھر میونسپل کارپوریشن لائبریری کا دورہ کیا، جہاں لائبریری کی تزئین و آرائش اور موبائل ڈیجیٹل لائبریری منصوبے کے حوالے سے مجوزہ کاموں کا جائزہ لیا اور آئندہ ہونے والے کاموں کے لیے ضروری ہدایات جاری کی۔
عشرۂ محرم الحرام کے دوران ہماری ہر ممکن کوشش رہی کہ عزادارانِ امام حسینؑ کی خدمت اور سہولیات کی فراہمی احسن انداز میں یقینی بنائی جائے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے ذریعۂ اجر بنائے۔
پرانے سکھر سے برآمد ہونے والے 5 محرم الحرام کے تاریخی و قدیمی ماتمی جلوس کے سلسلے میں سکھر میونسپل کارپوریشن, ٹاؤنز اور یو سیز کی جانب سے عزادارانِ امام حسینؑ کی سہولت اور خدمت کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سکھر کے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی جہاں تعلیمی امور، امتحانی نظام اور ادارے کی بہتری سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہِ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر امن و امان، سیکیورٹی اور بلدیاتی سہولیات کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میئر ہاؤس سکھر میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں شیعہ علمائے کرام, ضلعی انتظامیہ، پولیس، محکمہ صحت، واپڈا، سینیٹیشن منتخب بلدیاتی نمائندگان