Canada condemns the ongoing violence in the West Bank. The expansion of Israeli settlements in the West Bank must stop. These settlements are illegal under international law & undermine prospects for peace, security and stability.
I guarantee the United States and Canada will eventually unite their economies out of economic necessity, not by giving up sovereignty, but by eliminating tariffs, strengthening trade, and creating a more competitive North American market.
Canadians will remain Canadian, Americans will remain American, but together we can build an economic alliance strong enough to defend our shared values, compete with China, and secure the future of both nations.
🌙نیند
بسترپرلیٹنے کے بعدنیندآنےمیں مجھےاوسطاً تین منٹ لگتےہیں۔بہت شاذہی ایساہوتاہےکہ کسی سوچ کی وجہ سے نیندنہ آئےتومیں اپنے تئیں سمجھاتاہوں کہ دنیا کامالک اللہ تعالیٰ ہے،تم نہیں ہو۔ آج تم نےاپنی توفیق کے مطابق کام کیا۔کل صبح تک زندہ رہوگےتو پھراللہ تعالیٰ کی عطاکردہ توفیق کے مطابق کام شروع کردینا۔یہ وقت آرام کاہے،اب سوجاؤ۔
(حضرت چودھری سرمحمد ظفراللہ خان صاحبؓ)
الفضل ڈائجسٹ 👇
https://t.co/EjKanjBBCL
جادو دراصل دھوکہ اورفریب کا دوسرا نام ہے اور اس کا تصور قدیم زمانے سے دنیا میں چلا آرہاہے۔قرآن کریم نے بھی اس کا ذکر فرمایا ہے لیکن اسے اچھے رنگ میں ہرگز بیان نہیں فرمایا بلکہ ہماری راہنمائی کے لیےایک اصولی بات یہ بیان فرمائی ہے کہ جادو گرجس جہت سے بھی آئے(خدا تعالیٰ کےمقابلہ میں) کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔(طٰہٰ:۷۰)
(حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز)
https://t.co/2HWHkZUrPc
خالی شہوانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہی شادی نہیں کی جاتی بلکہ اس لئے شادی کی جاتی ہے کہ
ہر انسان کو ایک مونس و غمگسار کی ضرورت ہوتی ہے یا پنجابی محاورہ کے مطابق روٹی ٹک کے لئے انسان شادی کرتا ہے اور یہ ایسی چیز ہے جس کی احتیاج جوانی میں ہی نہیں بلکہ بڑھاپے میں بھی ہوتی ہے
مکمل پڑھیں 👇
https://t.co/KocYxDer2x
اسلام نے میوزک کو بُرا کیوں کہاہے؟
حضورِ انور نے فرمایا:
میوزک کے بارے میں آپ کے سوال کا جواب ہے کہ میوزک سے اس لیے منع کیا گیا ہے کہ انسان میوزک میں ڈوب کر اللہ تعالیٰ سے غافل ہو جاتا ہے اور اس کے دل میں غلط خیالات پیدا ہوتے ہیں۔ اسلام نےاسے لغویات میں شامل فرمایا ہے۔ اور قرآن کریم نے اچھے مومن کی ایک یہ نشانی بتائی کہ وہ لغو باتوں سے اجتناب کرتے ہیں۔ (المومنون:۴) ہاں کبھی کبھار کسی اچھے اور صاف ستھرے میوزک کو سننے میں حرج نہیں۔
https://t.co/X4e4QL7aw8
ایک جملہ جس کا ذکر آپ اکثر فرماتے تھے کہ
’’ ق‘‘ قرآن کریم ’’ب‘‘ بخاری اور’’ر‘‘ روحانی خزائن، کے ذریعے قبر کی تیاری کرو اور خود بھی آخر دم تک آپ باقاعدگی سے ان تینوں کتب سے گویا چمٹے رہے۔
ذکرِ خیر محترم میر محمود احمد صاحب ناصر 👇
https://t.co/eOWGmrthbH
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
ایک عورت روحانیت میں ترقی کر کے،اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کر کے کئی مردوں سے آگے بڑھ سکتی ہے۔ چنانچہ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے حضرت مریمؑ کا ایسا مقام بیان فرمایا ہے کہ ہزاروں لاکھوں مرد اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔
بنیادی مسائل کے جوابات(قسط نمبر ۱۱۸) 👇
https://t.co/X4e4QL7aw8