Pakistan’s cultural heritage is extraordinary and worth protecting! Pleased to announce applications for the Cultural Protection Fund are now open. Led by @pkBritish and @DCMS the Fund supports organisations safeguarding heritage at risk, with inspiring projects across Pakistan.
@SMunirMaan عوام اتنے بھی کم عقل نہیں جتنے بلاول زرداری نے سمجھ رکھا ہے۔ وہ خود اپنی جانب سے اپوزیشن کا کردار بھی ادا کر رہے ہیں اور موجودہ حکومت کا حصہ بھی ہیں۔ جو اپنے آپ کو ماہر کھلاڑی سمجھتے ہیں، وہ اکثر منہ کے بل گر پڑتے ہیں۔
محترمہ حنا پرویز بٹ صاحبہ،جرم اور وہ بھی درندہ نما انسانوں کے روپ میں، ایک پھول جیسی معصوم بچی کے ساتھ زیادتی پھر قتل؟ سوچ کر روح کانپ جاتی ہے۔اس معصوم بچی کی والدہ، والد، بہن بھائی زندہ چلتی پھرتی لاشیں ہی رہ گئے ہیں، جب تک زندگی ہے۔محترمہ وزیر اعلیٰ صاحبہ سے عاجزانہ التجا ہے کہ سزا اپنی جگہ، جرائم بڑھتے جا رہے ہیں۔ یقین جانیں، ایسے دل دہلا دینے والے واقعات انسان کے ذہنی توازن کو خراب کر دیتے ہیں۔ ایمرجنسی نافذ فرمائیں، کوئی اعلیٰ سطح کا کانفرنس بلائیں۔ ایک سو ایک طریقے ہیں جن سے جرائم میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ مہربانی فرمائیں۔
@shoaib100mph
Heartfelt condolences on demise of your elder brother Shahid. May his soul rest in eternal peace and grant you courage and patience to bear the loss Aameen
The Prince of Wales has said his environment prize has proved it is now possible to save the planet.
“We now have proof,” he said. “Solutions are working.”
🔗: https://t.co/4GQimleF5A
غلط نہیں ہوگا اگر کہا جائے کہ ناران سے بابوسر جانے والی یہ سڑک پاکستان کی خوبصورت ترین سڑکوں میں سے ایک ہے ۔۔۔ 😇
یہاں ہر موڑ کے بعد ایک نیا منظر آپ کا منتظر ہوتا ہے۔ کبھی سرسبز پہاڑ، کبھی بادلوں کی چادر، اور کبھی دور تک پھیلی وادیاں۔
کئی بار تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ایک موڑ مڑتے ہی پوری دنیا بدل گئی ہو ۔۔۔ ❤
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس حسنِ فطرت کا خیال رکھیں۔
پلاسٹک کی بوتلیں، چپس کے پیکٹ اور دیگر کچرا سڑکوں، وادیوں اور پہاڑوں پر نہ پھینکیں ۔۔۔
قدرت ہمیں بے شمار خوبصورت تحفے دیتی ہے، اس لیے ہماری بھی ذمہ داری ہے کہ ہم اس کی حفاظت کریں۔
دعا ہے کہ یہاں آنے والا ہر شخص فطرت سے محبت کرے اور اس خوبصورتی کو آنے والی نسلوں کے لیے بھی محفوظ رکھے۔
📍 ناران - بابوسر روڈ، جلکھڈ کے قریب
The climate crisis & the energy crisis may seem separate, but they share the same destructive origin:
Fossil fuels.
And they demand the same answer: A fast, fair transition to clean energy & a surge in adaptation, resilience & climate justice for those already facing climate harm.
KSA announced to set up a oil refinery in Pakistan . On serious note, we been hearing it sinces ages. Concerned quarters are requested to look into matter
دل بڑا کریں، قومی مفاد میں تلخ ماضی بھلا دیں۔اللہ نے پاکستان کو بے پناہ عزت سے نوازا ہے۔ شکر گزاری میں سب کو ایک میز پر بٹھائیں، معاف کرتے ہوئے آگے بڑھیں۔ اللہ اور بلند یوں سے نوازے گا، ان شاء اللہ۔
Forgive and Forget For Pakistan