مسجد نبوی میں عمرے پر موجود کچھ لوگوں نے مریم اورنگزیب کو دیکھ کر چور حکومت کے جملے بول دئیے۔ ن لیگ نے اس واقعے کو توہین مذہب کا رنگ دے کر پاکستان میں بیٹھے ہوئے عمران خان ، مراد سعید ، شہباز گل ، شیخ رشید ، شیخ راشد پر پرچہ کرا دیا کہ یہ سب عمران خان کی پاکستان میں پلاننگ پر کیا گیا ہے۔۔یہاں تک کہ شیخ راشد کو ائیر پورٹ پر ہی گرفتار کر لیا گیا ۔ رانا ثنا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے رہے ۔۔ اور آج انہی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ ڈار صاحب کا خدانخواستہ اپنے نواسے کے ساتھ کیا تعلق؟🙂
کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا
مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
”عمران خان کے لائف اسٹائل کو ہم چُھو بھی نہیں سکتے۔ عمران نے وزیراعظم بننے کیلئے بہت محنت کی، اُس میں اپنے ملک کیلئے کچھ کرنے کا جذبہ تھا۔ انہیں جیل میں دیکھ کر بہت دُکھ ہوتا ہے کہ اتنے بڑے کرکٹر اور مُلک کے وزیراعظم کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے، میری ہمیشہ سے اپیل رہی کہ انہیں سہولیات میسر ہونی چاہئیں۔“
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
What a low reached by Appna President. He did not allow human rights seminar at the hotel and now boasting pics with the unelected person of the form 47 government. BOD should be ashamed of their double standards. @APPNA@mmalikx7@mali03@MoeedNj@SHABAZGIL
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
ممی اور ماموں کی لڑائی کا سکینڈل ڈاکٹر شہباز گل لے آئے
ممی کی فائلیں چوہدری صاحب نے تیار کی ہوئی ہیں اور چوہدری صاحب کے ماموں کی فائلیں ممی نے ریلیز کر دی ہیں رنگ روڈ راولپنڈی میں ماموں نے سارے ریسٹ ایریا پرائیوٹ پارٹیوں کو دے کر خوب مال بنایا ہے ۔
مکمل تفصیلات 👇
عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں