ہمارا مطالبہ صرف تنخواہوں میں اضافہ نہیں بلکہ ہیلتھ سسٹم کو بچانے کی کوشش ہے۔
جب ایک ڈاکٹر 5 سے 7 سال تعلیم، ٹریننگ اور مسلسل 24-36 گھنٹے ڈیوٹیاں دے کر بھی بنیادی مالی تحفظ حاصل نہ کر سکے، تو یہ صرف ڈاکٹرز کا نہیں بلکہ پورے نظام کا مسئلہ بن جاتا ہے۔
#PayRaiseForDoctors
FCPS-qualified specialists and consultants face unemployment or job offers below Rs 100,000/month despite years of training and expertise. Pakistan must value its specialists before they seek opportunities elsewhere. #PayRaiseForDoctors@ShahbazShareef@KamalMQM
Pakistan wants world-class healthcare with third-world salaries for doctors.
If we want to stop brain drain and save our healthcare system, we must value doctors now.
#PayRaiseForDoctors
ہمارا مطالبہ صرف تنخواہوں میں اضافہ نہیں بلکہ ہیلتھ سسٹم کو بچانے کی کوشش ہے۔
جب ایک ڈاکٹر 5 سے 7 سال تعلیم، ٹریننگ اور مسلسل 24-36 گھنٹے ڈیوٹیاں دے کر بھی بنیادی مالی تحفظ حاصل نہ کر سکے، تو یہ صرف ڈاکٹرز کا نہیں بلکہ پورے نظام کا مسئلہ بن جاتا ہے۔
#PayRaiseForDoctors
Nobel Peace Prize for Prime Minister (PM) of Pakistan, Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir for the ceasefire deal between Iran and the United States of America?
اسلام آباد اکارڈ کا نغمہ بھی ریلیز ہوگیا۔
سب دوست لازمی شئیر کرتے جائیں۔
آج بہت عرصے بعد کلیجے میں ٹھنڈک پڑی ہے۔
اتنی ٹھنڈک تو دس مئی کو بھی نہیں پڑی تھی۔
آج ہم نے دس مئی سے زیادہ بڑا کام کر دکھایا ہے۔
@fkkundi Thanks governor sahib for raising our voice. We are facing alot of issues but no one is listening us. Our federal institutions like NAB are also paralysed in kp.
خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع سے مریضوں کو ایمرجنسی میں پشاور لایا جاتا ہے، مگر پشاور پہنچ کر بھی
👉 کسی ہسپتال میں بیڈ دستیاب نہیں
👉 ریفر پہ ریفر
👉 ایمبولینس کے اندر ہی مریض دم توڑ دیتا ہے
یہ صورتحال پر ہارٹ اٹیک، اسٹروک حادثات اور حاملہ خواتین کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے