Grateful to @PakSarfrazbugti for declaring Barshore a district. This step reflects his commitment to better governance and development. His vision to take #Balochistan to new heights shows the determination of a true son of the soil. #PakistanZindabad@BBhuttoZardari
شہید ہدایت بلیدی میرے حلقے میں بطور اے سی کاریزات و برشور خدمات انجام دیے۔ وہ ایک غریب پرور، محنتی افسر اور لیویز فورس کا مورال بلند کرنے کے لیے ہمیشہ فرنٹ لائن پر رہتے۔ فتنہ ال ہندوستان کا سوراب میں عورتوں اور بچوں پر بزدلانہ حملے کا بھرپور مقابلہ کیا اور جام شہادت نوش کیا۔
Alhamdulillah, hosted #YoumETashakur rally in my hometown Barshore, attended by thousands of people. Grateful to CM @PakSarfrazbugti Former PM @anwaar_kakar & cabinet members for joining us. The people of Balochistan stand shoulder to shoulder with their brave Pak army.
کشمیر یکجہتی دن کے موقع پر، ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان کی اس عزم کو دہرا تھے ہیں کہ ہم ان کے حق خود ارادیت اور امن، انصاف و آزادی کی جدوجہد میں ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔
پاکستان زندہ باد! کشمیر زندہ باد!
بلوچستان ہمارا گھر ہے، اور پاکستان ہمارا وطن۔ یہاں بسنے والے تمام اقوام اتحاد اور اتفاق کے ساتھ ایک ہیں۔ دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے خلاف ہم سب متحد ہیں۔
Called on CEO @BRSP_Pakistan Dr. Tahir Rasheed. discussed ongoing projects in this region. CEO-BRSP shared details of BRSP’s future planning for the development in Balochistan. Assured full support on all forums for the best interest of vulnerable communities of #Balochistan.
Witnessed historic agreement on transition tube wells to solar energy, providing affordable electricity to farmers. Congratulations to @PakSarfrazbugti & people of Balochistan. This is a remarkable step towards #SustainableEnergy and support for our farmers! 🌞 #GreenEnergy
Delighted to host my esteemed fellow MPAs Haji Wali Noorzai, Samad Gorgaij, Obaid Gorjaig, Sardar Faisal Jamali, Sardar Haroon Jamali, and Liaquat Lehri and other friends at a scenic spot in my hometown #Barshore, #Pishin.
اناللہ وانا الیہ راجعون🇵🇰
Major Babar Khan Niazi Shaheed, embraced martyrdom during an IBO in Sambaza Sartoi, Zhob, Balochistan, may ALLAH Almighty bless his departed soul & grant him the highest place in Jannah Ameen.
الحمد اللہ !! پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان میں سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے ۔ آزاد منتخب ارکان بلوچستان اسمبلی ، مولانا نور اللہ ، اسفند یار کاکڑ اور میر لیاقت علی لہڑی کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارک باد اور خوش آمدید کہتے ہیں ۔
بلوچستان کے نومنتخب آزاد اراکینِ اسمبلی مولانا نور اللہ، میر لیاقت لہڑی اور اسفندیار کاکڑ نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، میں ت��ام جمہوریت پسند ساتھیوں کو خوشآمدید کہتا ہوں، بلوچستان میں پیپلزپارٹی نے الیکشن میں بہترین کامیابی حاصل کرکے ثابت کردیا ہے کہ پیپلزپارٹی صوبے کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے اور صوبے میں اپنی حکومت بنانے کو مکمل تیار ہے
بلوچستان کے آزاد ارکان اسمبلی مولانا نور اللہ، میر لیاقت لہڑی اور اسفندیار کاکڑ کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں ان کی شمولیت سے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان صوبے میں سب سے بڑی پارلیمانی پارٹی بن چکی ہے اور صوبے میں حکومت بنائے گی۔
بلوچستان سے آزاد آراکین اسمبلی کی کوئٹہ میں اہم بیٹھک
نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی اسفند یار کاکڑ، حاجی ولی نورزئی، میر لیاقت لہڑی ، بخت کاکڑ اور مولانا نور اللہ کی شرکت۔
آئیندہ بھی ملکر مشاورت و فیصلوں پر اتفاق
بلوچستان کے بہتر مفاد میں فیصلہ کیا جائے گا