تاثر تھا کہ یہ کھلنڈرے سے نوجوان ہوں گے لیکن قاسم اور سلیمان کا انٹرویو سن کر احساس ہوا کہ دونوں سلجھے ہوئے اور متوازن شخصیت کے مالک ہیں اور اپنے والد کے بارے میں فکرمند ہیں اس کا بہت حد تک کریڈٹ جمائمہ گولڈ اسمتھ کو جاتا ہے۔ بلاشبہ وہ عمران خان صاحب کی قابلِ رشک شریک حیات تھیں ۔
سنا ہے کہ امریکہ بھارت کو اپنے F 35 طیارے نہیں بیچے گا۔ جس ملک کی ایئرفورس اپنے ہی طیارے تباہ کروانے کی ماہر ہو اسے دوسرے ملک اب طیارے نہیں صرف غبارے ہی بیچیں گے۔
ہم خاص طور پر پاکستان کی یوتھ کے شکرگزار ہیں جو سوشل میڈیا پر فرنٹ لائن سولجر اور سائبر جنگجو بن کر پاکستان کے لئے لڑے، ڈی جی آئی ایس پی آر بھارتی پراپیگنڈے کا مقابلہ کرنے پر پاکستان کے نوجوانوں کے شکرگزار
https://t.co/ILqQ1nTtH6
#DGISPR
گجرات پر ایک پھر 2 بھارتی ڈرون کا حملہ
جالپورجٹاں ��میت ملحقہ علاقوں بلیک آوٹ کی ہدایت جاری
ائیر ڈیفنس سسٹم نے دو میلاں چوک میں 1 ڈرون کو مار گرایا، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل