One week until the election.
🟥 Trump • 66% chance
🟦 Harris • 34% chance
Get accurate, real-time election odds on the world's largest prediction market #Polymarket
کیا آپ عمران ریاض خان کو بھول گئے ہو؟
آج عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کو 61 دن ہوگئے ہیں۔
عمران ریاض خان کے لیے آواز اٹھانا مت بھولیں، عمران ریاض خان کی بھی فیملی ہے، چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔
#ReleaseImramRiazKhan
پہلے سے طے شدہ سوالوں کے عادی وزیراعظم سے آزادی اظہار رائے اور میڈیا پر پابندیوں کے حوالے سے سوال پوچھا گیا تو وہ برا مان گئے۔ شہباز شریف نے سوال کرنے والے سینئر صحافی اعظم چوہدری کو نوکری سے ہی نکال دیا۔
#PakistanUnderFascism
عمران ریاض خان لاکھوں لوگوں کی آواز تھے
آج عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کو 61 دن ہوگئے ہیں۔
عمران ریاض خان کے لیے آواز اٹھانا مت بھولیں،
#ReleaseImramRiazKhan