@KomailMuavia313@iammuhammadafaq@ammarkhanyasir دو بندوں نے راہ گزرتے ایک مردہ کتے کو دیکھا ایک نے کہا دیکھو کتنا بدبودار ہے اور دوسرے نے کہا دیکھو دانت کتنے چمک رہے ہیں.
تو جناب اچھائیوں کو اجاگر کرو برائیوں کا حساب لینے والا موجود ہے
@talhaatiqalrai @KomailMuavia313@ammarkhanyasir مولوی صاحب آپ تو بس مذہبی جماعت پر بھڑاس نکالنے کا موقع ہاتھ مت جانے دینا.....
پہلے غور سے سن لیں...
"آپکی ہر مشکل گھڑیوں میں ہم محسوس کرتے ہیں کہ آپ کا اللہ تعالیٰ سے قرب بہت بڑا ہے "
عجیب یوتھیا لوجی ہے کہ مصنوعات اور برانڈ تمام امپورٹڈ چاہیئے لیکن امپورٹڈ حکومت اور غلامی نامنظور 🤔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور since:2022-04-06_17:14:05_UTC