مسلم امہ کے جس لیڈر نے عافیہ صدیقی کا مقدمہ لڑنا تھا وہ فرح گوگی کا مقدمہ لڑ رہا ھے
اگر یہ 10 سال حکومت کرتا تو بحریہ ٹاؤن کی جگہ ہر طرف "گوگی ٹاؤنز" ہوتے۔۔۔۔۔ 😜
آج یہ سبز ہلالی پرچم پوری دنیا میں لہرا رہا ہے
آج پاکستان کا نام ہر عالمی میڈیائی چینل پر لیا جارہا ہے
آج وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے پوری دنیا فرشی سلام پیش کررہی ہے
آج پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں
الحمدللہ...
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اور ناظرین پنجابیوں کا ہیش ٹیگ دوسرے نمبر پر تشریف لاچکا ہے اور آج تمام پنجابیوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ اس ہیش ٹیگ کو پنجابی کی پگھ طرح اونچا کیجئے تاکہ آئندہ کوئی بھی پنجابیوں کی تضحیک کرنے سے پہلے سو بار سوچے
جاگ پنجابی جاگ
#پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی
ایک فاتح وزیراعظم عالمی لیڈران کے ہمراہ موجود ہے اور آج پتہ لگ رہا ہے کہ پاکستانی تاریخ میں ایک چیف ایگزیکٹو گفتگو کررہا ہے اور کوئی شک نہیں کہ معرض وجود انے سے آج تک پہلی مرتبہ پاکستان سفارتی دفاعی محاذ پر نمایاں دکھائی دے رہا ہے
الحمدللہ
@MaleehaHashmey بی بی اللہ کے خوف سے ڈرو کے پی کے تو PTI کی حکومت ہے یہاں کو ن لیگ jui کے ووٹ پی ٹی آئی نے چوری کئے ۔۔پھر سیلاب کی تباہ کاریاں ?
یہ قدرتی آفات ہے یہاں اختلافات کو چشمہ اتار کر اللہ ک�� پناہ منگنی چاہئے
@UdarOfficial مکافات عمل جب مریم نواز کو کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں دروازہ توڑ کر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے گرفتار کیا گیا وہ بھی کسی کی ماں تھی بہن تھی بیٹی تھی پی ٹی آئی اپنے دور میں فرعون بنی ہوئ تھی اب بھگتوں ۔۔۔
@ZafarNaqviZN یہ وہ ہی 75سالہ یاسمین راشد ہے جو نو مئی کو ڈالے کی چھت پر چڑھ کر عوام کو جناح ہاؤس پر حملے کیلئے اکسا رہی ہے صحافی کے پوچھنے پر بتاتی ہے جناح ہاؤس حملے کیلئے جا رہے ہے