مڈل کلاس و سیلری کلاس ہمیشہ ملک و اکانومی چلاتے ہیں
پاکستان میں یہ دو طبقات پنجاب و سندھ میں تھے
جسے نون لیگ نے کمر توڑ مہنگائی و ٹیکسز سے غریب بنا دیا ہے
اب صرف غریب و امیر بچے ہیں اس ملک میں
یہ ملک ڈیفالٹ ہونے سے بھی خطرناک صورتحال بن چکی ہے، 2 لاکھ تنخواہ والا بھی تنگ ہوچکا
ن لیگ کی وفاقی پالیساں بہت خراب کر ھی ھے بجلی پٹرولیم مصنوعات مہنگی ھونے کی وجہ سے ن لیگ تباہ ھو رھی ھے گلگت کے نتیجے بھی اسی کا نتیجہ ھیں خدارا ھوش کے ناخن لو
ورنہ داستان نہ ھو گی داستانوں میں۔۔
وزیروں کی تنخواہ کب پندرہ ہزار ہو گی ان کی تو ڈھائی لاکھ سے بڑھا کر دس لاکھ کر دی ان کی بھی پندرہ کریں تاکہ وہ بہتر نتائج دیں
پندرہ ہزار تنخواہ تو ستھرا پنجاب میں جھاڑو دینے والے صاحب کی نہی ہے وہ بھی چالیس ہزار لیتا ہے
چونکہ بند بجلی گھروں کا خرچہ بھی حکومت نے دینا ہے اس لیے شہباز شریف حکومت کا اعلان ہے
بجلی استعمال کریں نا کریں بل آپ کو پورا دینا ہو گا اب بات استعمال شدہ یونٹ کی نہی رہ گئ ہے
جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔