وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا کراچی پہنچنے پر حکومت سندھ کی جانب سے استقبال کیا۔ وزیر اعلی اور انکے ہمراہ آنے والے کابینہ ارکان کو اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی۔
سندھ آمد پر صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا استقبال کیا
سندھی ثقافت کی پہچان سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائے۔
یہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی۔