🚨جب ٹی وی پر حیدر علی جیسے ان پڑھ اپنی خواہشات کے فیڈ کئے ہویے سوالات دے کر بیٹھایا جاتا ہے تو وہاں پھر تعلیم یافتہ با شعور تا ریخی علم رکھنے والے تحقیقاتی صحافی امیر عباس جیسے لوگ بھی ہوتے ہیں ایسا تاریخی لیترول کہ حیدر کا منہ کھلا کے کھلا رہ گیا
@Khanafsar999@ImranRiazKhan نہیں یہ ٹرمپ نتنیاھوں اور مودی کو جواب دیتے ھے یہ انکی بندے ھے اللہ کی نہیں ھے یہ بیغیرت یہ جرنیل امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ ھے اور موجودہ حکومت اسلئیے تو شہباز نے اسرائیلی فاونڈر سے ملاقات کی انکو پاکستان کو تھوڑ کا مشن دیا گیا ھے ان لوگوں نے