مجھے بھی میری ا��ی نے بتایا تھا کہ اسٹیل میں گوندھا ہوا آٹا رکھنے سے آٹا خمیر نہیں ہوتا
میں امی کی زندگی میں بھی
اور آج بھی آٹا بغیر نمک کے گوندھتی ہوں
اور اسٹیل کے برتن میں ہی رکھتی ہوں
ایس ٹی ٹی آئی میں کمپیوٹر آپریٹر / آئی ٹی اسسٹنٹ (لیول 3) ٹریڈ میں پی وی ٹی سی اسٹاف کے لیے تین روزہ اسکل اپ گریڈیشن ٹریننگ کامیابی سے مکمل ہوئی۔
ایم ڈی پی وی ٹی سی محترمہ سمیعہ سلیم (PAS/BS-19) کی تقریب تقسیم اسناد میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت اور شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔
چیئرمین پی وی ٹی سی جناب خالد مسعود چوھدری نے سینئر منیجر محترمہ @Nawazbushra1 کے ہمراہ اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن اسلام آباد کے تربیتی مرکز کا دورہ کیا۔ یہ دورہ ہنر اور زبان کی تربیت کے ذریعے بین الاقوامی روزگار کے مواقع کے فروغ کے سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے.
1/3
#مریم_نواز_کا_ہنر_مند_نوجوان
خوشاب کے طلحہ نے گریجویشن کے بعد کئی سالوں تک بیرونِ ملک روزگار کے لیے کوشش کی، لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنے میں ناکام رہا۔
پھر وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف @MaryamNSharif کے وژن کے تحت شروع ہونے والا PSDF | تعبیر پروگرام طلحہ کے لیے ایک نیا موقع بن کر سامنے آیا۔ اس پروگرام کے ذریعے طلحہ نے مفت تربیت حاصل کی اور اپنی صلاحیتوں پر اعتماد دوبارہ حاصل کیا۔
آج طلحہ پنجاب حکومت کی مدد سے بالکل مفت قطر روانہ ہو رہا ہے، جہاں وہ Lead Worker کے طور پر اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے جا رہا ہے۔
طلحہ کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ نوجوانوں کو صحیح تربیت اور مواقع فراہم کیے جائیں تو وہ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے قابل ہوتے ہیں۔ @PSDF_official@PVTC_Official
@PopCrave World just lost a Legend! A Historical Philanthropist, gentle human being! A hope for the justice seeker just left the word! World would never forget you The Justice!