سندھ میں جعلی ڈومیسائل کے خلاف مھم نہیں بلکہ ایک تحریک چل پڑی ہے، احتجاج پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سے ہوتا ہوا گھر، گلیوں، سڑکوں اور بازاروں تک پہنچ گیا ہے.
#SindhRejectsBogusDomiciles
کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے" احتیاط علاج سے بہتر ہے"کےکلیے کواپنانا ہوگا۔ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار قوم ہیں،ہجوم نہیں۔ایمان ،اتحاد، ،نظم وضبط کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔
What thrill #CWC19Final at lord's,congratulation Team#England for your remarkable victory in final against Kiwi, also well played by new Zealand team you did fight whole innings
#CWC19#CricketWorldCup2019#England