@FarazDarvesh@SHABAZGIL اگر آپ اپنے نام کے ساتھ درویش کی جگہ جاہل یا اجڈ لگا لیں تو نام زیادہ پیارا لگے گا اور اگر نام کو چار چاند لگانے ہیں تو درویش کی جگہ “فخریہ پٹواری” لگا لیں۔درویشوں کے لفظ کی سر عام توہین نہ کریں۔
@Waqarkhan نون لیگ پاکستان کا ایک ایسا بد ترین مافیہ ہے جس کی رکنیت صرف ان کو ملتی ہے جنہوں نے بیغیرتی، فراڈ اور بد تمیزی کی ڈگری اعلیٰ نمبروں میں حاصل کی ہو۔
@siasatpk اصل میں لوگ شیر کی آوازیں لگا کر مذاق اڑا رہے ہیں کہ ابھی کل ہی فارم47 والا جعلی شیر المعروف گوالمنڈیلا گلگت وال��ں سے ووٹ مانگ رہا تھا اور الیکشن سے پہلے ہی جنیوا بھاگ گیا۔
@MaleehaHashmey کیوں بیچارے گلگت والوں کو ڈرا رہے ہو ان کی فکر نہ کرو وہ پہلے ہی امن و سکون سے اپنے اپنے گھروں میں رہ رہے ہیں۔آپ سندھ کی مثال دیتے ہیں تو لوگوں کا تراہ نکل جاتا ہے۔ پہلے تو ہڑپہ صرف ایک شہر میں ��ھا اب پورا سندھ آپ نے ہڑپہ بنا کر رکھ دیا ہے۔