ڈاکٹر حنا علیمہ خان تو ایکسپوز ہوئی یا نہ ہوئی تم ضرور ہوگیی۔ تمھارا اور عادل راجا جیسوں کا تو منصوبہ ہی یہی ہے آگ بھڑکائے رکھو اور معاملات الجھائےرکھو۔تم بھی بےغیرت ہو تمھارا ہینڈلز بھی بے غیرت۔ اپنی جماعت بناو اور پھر اپنا ایجنڈہ چلاؤ۔تحریک انصاف کے کندھوں پر بندوق رکھ کرنہیں
شرم آنی چاہئے آپ کو ڈاکٹر حنا خان صاحب کی بہنوں پر اس طرح کی کمپین کرتے ہوئے!
کچھ عرصہ پہلے ایک محترمہ عظمی نقوی نے بھی ایسی ہی بکواس تھی تو سب کا ردعمل ان کے لئے رکارڈ پر ہے!
اصول سب کے لئے ایک ہونے چاہئیے!
وہ وقت دور نہیں جب یہ لوگ خان صاحب پر بھی ایسی کمپین شروع کر دیں گے!
@Fighter_786 ایم کیو ایم کی مائی کو ساڑھی لگا ساری زندگی تم لوگوں کی الطاف حسین کی جے جے کرتے گز گی اب بے چاری عمران خان کی سگی ہو گی جاؤ جا کر فوج سے جنگ لڑو میدان میں
@Fighter_786 تم بن جاؤ جا کر مائی جندو تم کو کافی تجربہ ہے ایم کیوایم میں رہ کر اور اب تم خوف کے بت بھی توڑ چکی ہو اور کیا شوکت خانم کے خاندان کے ٹھیکہ لیا ہوا تم تیں چار عورتیں ہو جاؤ جا کر آزادی کی جنگ لڑو
@Fighter_786 جاؤ جا کر مقابلہ کرو اس دجالی فوج کا کیونکہ تم نے خوف کے بت توڑ دے ہیں پہنچو میدان میں ادھر بیٹھ کر گند نا پھلاؤ تمہیں تو ایم کیو ایم میں رہ کر تجربہ بھی کافی ہو چکا ہوا ہے بوری بند لاشیں گرانے کا
شوکت خانم کی فیملی اکیلی نے ٹھیکہ نہیں لیا ہوا حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کا۔ ایک بہن کا بیٹا ملٹری کورٹ میں۔ پھر منگل اور جمعرات کو ہفتہ میں دو بار اڈیالہ کے باہر ہر طرح کے حالات میں جائیں۔۔۔
بہنیں اپنے بھائی کے لئے آتی ہیں، نہ تنظیمی عہدہ، نہ اسمبلی میں کوئی سیٹ۔ دوپٹے ان کے کھینچے جاتے۔ سڑکوں پر انہیں گھسیٹا جاتا۔ کے۔پی۔بند کرنے کا کہیں تو وہ بند نہ ہو۔۔10,000 لوگوں کی کال دیں تو وہ اکٹھے نہ ہوں۔
بیرسٹر گوہر جو نامزد چیئرمین ہے اسے سرِعام ننگا کر تو دیا۔ سلمان اکرم راجہ کی اصلیت سامنے لا دی۔ہر ایک کو مختلف بیانات کے ذریعہ بتا بھی دیا کہ اس سب کے پیچھے عاصم منیر ہے۔ لیکن آپ چاہتی ہیں بہنیں ہر جگہ آپ کے دل کے مطابق جواب دیں تاکہ شوکت خانم کی ساری فیملی سلاخوں کے پیچھے چلی جائے۔
کہاں ہے 10,000 ورکرز۔ کہاں ہیں بے نامی۔ کہاں ہیں خاموش مجاہد۔
آپ پر علی آمین نے ایک FIR کروا دی تھی تو آپ کو سانپ سونگھ گیا تھا۔ آپ نے کون سی جگہ نہ تھی جہاں جا کر سر نہ جھکایا ہو۔
@MuhammadMu61966@simple0078600@ayeshakhanik@onebattleafter@khanachu5@censoredmuslim1@Cap65300Captain@Shazzyy1447@justiceoflord@Slazenger804@Iklikeminded
@Fighter_786 اتنی بے خوف ہو گی ہو تو جاو گراونڈ پے اور علیمہ آپا کو کہو آپ گھر بیٹھیں اس نا پاک فوج سے ہم لڑ کے عمران خان کو باہر لائیں گے پھ اڈیالہ کے باہر لوگوں کو اکھٹا کرنا اور پھر للکارنا منیرے کو باہر بیٹھ کر بے خوف ہونے کے نارے کا کوئی فائدہ نہیں