A child lost.
A family shattered.
A father left with a lifetime of grief.
Just one painful story of countless families ruined #IslamabadMassacre#PakistanUnderMilitaryFascism
We will not forget nor forgive.
Justice must be done!
26 نومبر کی وہ سیاہ رات۔۔۔ جب پاکستانی فوج نے نہتے، معصوم اور پُرامن احتجاج کرنے والوں پر گولیاں برسائیں۔
اُس رات ماؤں کی گودیں اُجڑیں، بہنوں کے بھائی چھین لیے گئے، اور کئی گھروں کے چراغ ہمیشہ کے لیے بجھ گئے۔
اگلی صبح فضا میں خون کی بُو تھی۔ لاشیں کنٹینرز میں چھپا کر غائب کر دی گئیں، گویا مظلوموں کی چیخوں کو بھی دفن کیا جا سکتا ہو۔
مگر آسمان پر منڈلاتے گِدھ موت کی وہ گواہی دے رہے تھے جسے کوئی طاقت مٹا نہیں سکتی۔
لاشیں چھپا سکتے ہو، مگر اُن ماؤں کا ماتم کہاں چھپاؤ گے؟ خون کے نشان دھل سکتے ہیں، مگر ظلم کی بُو کبھی نہیں مٹتی۔
26 نومبر۔۔۔ وہ رات جس کا ماتم تاریخ ہمیشہ کرے گی۔
#26November #NeverForget
#IslamabadMassacre
26 نومبر کو عاصم منیر کی طرف سے معصوم بچوں کے سروں پر گولیاں مارنے کا قمر زمان قائرہ نے دفاع کیا اور کہا ان بچوں کے ہاتھ میں غلیلیں تھیں اس لیے ان کو ٹھیک شہید کیا گیا
پھر میں قمر زمان قاہرہ کو اپنے بیٹے کی حادثے کی موت کے دوران چیختے دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں یہ انسان کتنا بے حس تھا جس نے اپنا بیٹا کھو دیا لیکن آج دوسروں کے بیٹوں کے کھونے پر دفاع پیش کر رہا ہے اور کہہ رہا ہے ٹھیک ہوا
سہیل آفریدی کے نیچے PTI نے بہت کرپشن کی ہے، میں نیب اور اسٹبلشمنٹ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ان کو ایسی سزا دیں کے ان کی اگلی پچاس نسلیں یاد رکھیں، اسٹبلشمنٹ اور نیب کے پاس سہیل آفریدی کے دور حکومت میں کرپشن کے ثبوت موجود ہیں
PTI نے سہیل آفریدی کے دور حکومت میں صوبے کا پٹھہ بٹھا دیا تھا، PTI کی لیڈرشپ انتہائی نااہل اور نالائق ہے اور موجودہ حالات کی تمام ذمہ داری اس لیڈرشپ پر عائد ہوتی ہے علی امین کا دورحکومت بہت اچھا چل رہا تھا
بیرسٹر سیف کی PTI اور سہیل آفریدی پر الزامات کی بوچھاڑ
ہیلو ہیلو ذین قریشی
جس تحریک انصاف کی نمائندگی آپ کر رہے ہیں وہ تو صوبوں کی بحث میں اپنا حصہ ضرور ڈالے گی لیکن
وہ تحریک انصاف جو عمران خان کی ہے جس کی ہم نمائندگی کرتے ہیں وہ تحریک انصاف اس جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے ان جعلی حکمرانوں کے ہاتھوں نئے صوبوں کی بحث کو غیر آئینی اور عوامی مفاد کے نا صرف خلاف سمجھتی ہے بلکہ اس جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے کسی بھی ریفرنڈم کو بھی ملکی مفاد کے خلاف سمجھتی ہے
آپ بحث میں حصہ لیں لیکن عمران خان کی تحریک انصاف کا کوئی بھی ممبر اس عمل کا حصہ نہیں بنے گا ہم اس جعلی عمل کا حصہ بن کر اس جعلی پارلیمنٹ کو اس جعلی نظام کو کبھی legitimize نہیں کریں گے
آپ شاہ محمود قریشی اور مہر بانو قریشی کی سیاست کو سخت نقصان پہنچا رہے ہیں آپ باز رہیں عمران خان کو چھوڑیں کم از کم اپنے گھر کی ہی سیاست کو معاف کر دیں
انیس شہزاد ستی کو پولی کلینک کے بالکل سامنے بلیو ایریا میرے سامنے سنائپر کی گولی لگی۔لوگوں نے سوچا شاید وہ بے ہوش ہو کر گرا ہے کیوں کہ فائر کی آواز نہیں تھی لیکن جب خون کا دریا دیکھا تو اندازہ ہوا کہ سنائپر سے ٹارگٹ کیا گیا ہے۔میں اس کے پیچھے پولی کلینک پہنچا تو وہ زندگی اور موت کی ناکام جنگ لڑ رہا تھا۔
🇵🇰 Imran Khan's sister has now spent 67 DAYS behind bars, and her family says nothing legal is keeping her there anymore.
Aleema Khan, who is in her 70s, was picked up in Lahore on September 20 and jailed for 30 days under a public order law, days before a PTI protest march.
Her sisters Uzma and Noreen were jailed the next day under the same law. They were finally released on November 12, after about 50 days. Aleema wasn't.
Her son Shershah Khan says her first detention order expired on October 19, but she was never released.
The government then produced a second order it hadn't disclosed in its earlier court reports, and that one has expired too.
He says police themselves admitted she had been cleared in the very case used to justify her detention, and that she's been cut off from family and lawyers.
Her challenge is stuck at the Lahore High Court, which still hasn't set a hearing date.
When the paperwork runs out and the cell door stays shut, the law has nothing to do with it.
Sources: @KhanShershah, Express Tribune / Writer: Julie
زین قریشی نے 26ویں ترمیم کے موقع پر بہن کے ساتھ مل کر بیوی کے اغواء کا ڈرامہ رچا کر عاصم منیر کی سہولت کاری کی تھی
اب 28ویں ترمیم اور صوبوں کی تقسیم کے موقع پر اسے پھر بِل سے نکالا گیا ہے جو کل سہولت کار تھا وہ آج اس سے بڑھ کر سہولت کاری کرے گا
شاہ زین قریشی آج 28ویں ترمیم اور صوبوں کی تقسیم پر بات کر رہے ہیں، 26ویں ترمیم کے وقت انہوں نے ISI کے ساتھ مل کر اپنی اہلیہ کے اغوا کا جھوٹا بہانہ بنایا اور اپنی بہن کے ذریعے یہ کہانی عوام تک پہنچائی
اس سارے ڈرامے کا مقصد یہ تھا کہ اگر عاصم منیر کو 26ویں ترمیم کے لیے شاہ زین قریشی کے ووٹ کی ضرورت پڑے تو وہ ووٹ دے دیں اور بعد میں اہلیہ کے اغوا کی کہانی سنا کر کہیں کہ وہ مجبور تھے
اب اگر PTIنے 28ویں ترمیم یا صوبوں کی تقسیم پر فیصلہ سازی کرنے میں شاہ زین قریشی جیسے لوگوں کی راۓ بھی لی تو عمران خان کا نام لے کر عاصم منیر کا فیصلہ چلایا جائے گا
#IslamabadMassacre was proven via this clip; this many people with gunshot wounds confirmed mass firing.
At least 52 gunshot victims were confirmed before Asim Munir and team started cracking down on people providing info.
#شہدائے_وفا_26نومبر
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
— عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
مرض بڑھتا گیا۔۔
غاصب عاصم منیر کی ملٹری رجیم میں پاکستانیوں کے قتلِ عام کے سات ہولناک واقعات:
1. لاہور قتلِ عام، 9 مئی 2023
2. اسلام آباد ڈی چوک قتلِ عام، 26 نومبر 2024
3. آزاد کشمیر قتلِ عام، 1 اکتوبر 2025
4. مریدکے قتلِ عام، 13 اکتوبر 2025
5. راولاکوٹ قتلِ عام، 8 جون 2026
6. راولاکوٹ، میرپور قتلِ عام، 27، 28 جولائی 2026
7. باڑہ، خیبر قتلِ عام، 13 اکتوبر 2026
سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے، معصوم، پُرامن پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
ایک دن تو جواب دینا ہو گا۔۔
ایک دن تو حساب دینا ہو گا۔۔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض