7 year old girl Priya Kumari has not been recovered yet. On Moharam 10, 2021 Priya & her father Raju Mal, a shopkeeper, set up a SABIL (free water stall) in Sukkur Sindh to commemorate Karbala tragedy.
3rd standard student Priya was abducted from that stall. #BringBackPriyaKumari
ھڪ ڏينھن ھي گل بہ سنڌ ڪميشن جي ظلم ڪري مرجھائجي ويندو.
In Sindh one day his dedication and hard work
will be ruined through nepotism and favouritism
by our Public Service Commission.
#RIPSPSC#stopkillingmerit
میں نہیں سمجھتا کہ ��نڈیا مدد کرےگا کیونکہ یہاں کی بڑی طاقت انڈیا بننے والا ہے۔ وہ یہ نہیں چائے گا کہ بلوچ آزاد ہو اور اپنی فیصلہ خود کریں ۔ آزادی ہر کوئی اپنی طاقت سے لے سکتا ہے، عوامی طاقت سے لے سکتا ہے اور اپنی بازوں سے لے سکتا ہے۔
#SaveZahidBaloch
سنگت ثناء بلوچ کی یہ 13ویں شہادت ہے جس نے اپنی پوری زندگی بلوچستان کی قومی آزادی کے لیے وقف کر دی، انہیں 7 دسمبر 2009 کو سیکیورٹی فورسز نے اغوا کر لیا، ریاستی مظالم اور ٹارچر سیل کو سہتے ہوئے دو سال بعد ان کے جسم کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔
جي ڊي اي اجلاس جاري پير سائين پاڳارو
لياقت علي خان جتوئي مرتضا خان جتوئي اياز لطيف پليجو صفدر عباسي محمد خان جوڻيجو مسرور احمد خان جتوئي سيد زين شاهه ۽ اڳواڻ شريڪ !!
#ElectionResults2024#pagaro#sindhi#viralpost #2024
ڈاکٹر قدیر خان جس نے اس مملکت پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے نوازیاں۔ انھیں کو اس ریاست نے نشانا بنایا اور ملک کے اصل ء حقیقی مالکوں درتی واسیوں پے ظلم ستم کر پنجاب کے بالادستی قائم کئی گی ھے!
انـقلاب زنـداآباد
کوئیٹا میں بلوچ یکجھتی کامیٹی کا ��لسا گاھ جنوں میں ھزاروں کے تعداد میں بلوچ قوم کے فرد شریک ھے۔ یے ڈاکٹر ماھ رنگ بلوچ ء بلوچ قوم کے کامیابی ھے ریاست کے منھں پے ایک نفرت اور بدلے کے لاجواب تحقیق ھے!
کوئٹہ : جن کو لگتا تھا اسلام آباد دھرنے سے واپس بلوچستان جانا ہماری شکست ہے وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں ہماری شکست :
ہم نے یہ کمایا ہے عوامی طاقت ہی ہماری فتح ہے عوامی طاقت سے ہی ریاستی تشدد بلوچ کش پالیسیوں کا مقابلہ کریں گے عوامی طاقت سے اپنے پیاروں کو بازیاب کروائیں گے!
اشفاق