مدرسہ اصحابِ صفہ کے سالانہ پروگرام میں حضرت مولانا عبد الوحید صاحب کی بابرکت تشریف آوری اور پُرسوز تلاوتِ قرآنِ کریم ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سے وابستہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Social Media & Digital Management
Madrasa Ashab-e-Suffah
تم میں سے جن لوگوں نے اس دن پیٹھ پھیری جبکہ دونوں لشکر ایک دوسرے سے ٹکرا رہے تھے، درحقیقت ان کے بعض اعمال کے نتیجے میں شیطان نے ان کو لغزش میں مبتلا کر دیا تھا اور یقین رکھو کہ اللہ نے انہیں معاف کر دیا ہے۔
یقیناً اللہ بہت معاف کرنے والا، بڑا بردبار ہے۔
(سورۃ آل عمران: 155)
نبی ﷺ نے فرمایا
مردوں میں تو بہت سے کامل پیدا ہوئے لیکن عورتوں میں مریم بنت عمران، فرعون کی بیوی آسیہ کے سوا اور کوئی کامل پیدا نہیں ہوئی، اور عائشہ کی فضیلت عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت باقی تمام کھانوں پر
صحیح البخاری 3769، باب فضل عائشہ رضی اللہ عنہا صحیح بخاری: 1142
مدرسہ اصحابِ صفہ کے سالانہ پروگرام کے موقع پر حضرت مفتی عثمان سرور صاحب اپنے قیمتی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
Digital & Social Media Management – Madrasa Ashab E Suffah
#Islam#TrendingNow
مدرسہ اصحابِ صفہ کے سالانہ پروگرام کے موقع پر حضرت مفتی عثمان سرور صاحب اپنے قیمتی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
Digital & Social Media Management – Madrasa Ashab E Suffah
#Islam#TrendingNow
حدیثِ مبارکہ
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
بے شک روزِ قیامت اللہ سبحانہ و تعالیٰ ارشاد فرمائیں گے: ایک دوسرے سے محبت کرنے والے کہاں ہیں؟ میرے جلال کی قسم! آج کے دن جبکہ میرے (عرش کے) سائے کے علاوہ کوئی اور سایہ نہیں، میں انہیں اپنے (عرش کے) سائے میں جگہ دوں گا۔
(صحیح مسلم: 6548)
مدرسہ اصحابِ صفہ کے سالانہ پروگرام میں حضرت مولانا عبد الوحید صاحب کی بابرکت تشریف آوری اور پُرسوز تلاوتِ قرآنِ کریم ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سے وابستہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Social Media & Digital Management
Madrasa Ashab-e-Suffah
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
لوگوں کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو، تم مومن ہو جاؤ گے۔ اور اپنے پڑوسی کے ساتھ اچھا سلوک کرو، تم مسلمان ہو جاؤ گے۔
(سنن ابن ماجہ: 4217)
#TrendingNow
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اگر کوئی شخص پیدائش کے دن سے لے کر بڑھاپے میں مرنے تک اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کے لئے سجدے کی حالت میں پڑا رہے تو قیامت کے دن وہ اپنے اس عمل کو حقیر سمجھے گا۔
(معجم الکبیر: 303)
#islam#trendingpost
جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے، ہم عنقریب ان کے دلوں میں رعب ڈال دیں گے کیونکہ انہوں نے اللہ کی خدائی میں ایسی چیزوں کو شریک ٹھہرایا ہے جن کے بارے میں اللہ نے کوئی دلیل نازل نہیں کی۔ ان کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور وہ ظالموں کا بدترین ٹھکانہ ہے۔
(سورۃ آل عمران: 151)
#islam#trendingpost