@RShahzaddk ہمارے ہاں جب لوکل اونٹاریو کے آڑو آتے ہیں تو وہ بہت ہی اچھے ہوتے ہیں باہر سے جو yellow peaches آتے ہیں وہ کبھی اچھے مل جاتے اور کبھی پھیکے یہاں خوبانی بھی میٹھی نہیں ہوتی جیسی پاکستان میں ہوتی ہےآلو بخارا بھی بڑا ہوتا مگر سخت اور ذائقہ اچھا نہیں پاکستانی آم کا کوئی مقابلہ نہیں
@UrduBee@shahzad_nasir7 ایک ویبسائٹ ہے https://t.co/5GjNgQIqGX وہاں سے فری میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں وہاں تصوف، روحانیت سے متعلق کتابیں اور لٹریچر موجود ہے اگر آپ کو اندیشہ ہو کہ لنک سپیم ہے تو براہ راست اپنے براؤزر پر اڈریس لکھ کر وزٹ کریں
@RShahzaddk یہ ملک الیٹ کلاس کیلئے ہی بنا ہے ان ہی کےلئےقوانین تک بنتے بھی اور ان ہی کو فائدہ پہنچانے کے لئے بدل بھی دیتے اگر کسی امیر کی گاڑی سے کوئی غریب مر جائے تو پیسہ دے کر معافی حاصل کر لیتے سوال یہ ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر حکومت سزا کیسے ختم کر سکتی ہےاس پر تو سزا ملنی چاہئے
@RShahzaddk یوکرائن سے جو گندم کسی کے دباؤ پر منگوائی گئی تھی اس کی کی تحقیقات کیلئے شہباز شریف نے ایک کمیٹی بنائی تھی اس کا کیا بنا؟ اس ایک فیصلے نے کسانوں کا جتنا نقصان کیا اس کا کوئی حساب ہی نہیں ہے آنے والے وقتوں میں بھی اس کے اثرات کسانوں اور معیشت پر ظاہر ہوتے رہیں گے
@realrazidada جیسے نواز شریف ایٹمی دھماکوں کے بعد مقبول ہوے اور پھر غلط معاشی فیصلوں جیسے ڈالر اکاونٹس پر قبضہ وغیرہ نے ان کی مقبولیت میں کمی کی اور پھر مشرف کے آنے پر ان کیلئے کوئی احتجاج نہیں ہوا اب مئی 25 کی جنگ کے بعد جومقبولیت حاصل ہوئی تھی وہ مہنگائی کیوجہ سے تباہ ہوگئی۔ اوور کونفیڈینس۔
@Aadiiroy2 نہیں بلکہ یہ لوگ ان دکانداروں کو کہتے ہیں کہ مجھے اتنے پیسے دو تو میں ٹک ٹاک پر تمہیں مشہور کردوں گا۔ انکار کی صورت میں یہ مخالفانہ وڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر ڈال دیتے
@miandawoodadv یاد رکھیں سری لنکا میں جب تک تامل ٹائیگرز کو مکمل شکست نہیں ہوئی تھی وہاں امن وامان قائم نہ ہو سکا تھا امن وامان کیوجہ سے ہی وہاں ترقی بھی ہونے لگی ہے
@TUnpaved25038@FarhanKVirk آپ کیلئے بھہ مشورہ ہے کہ islamone app ڈاؤنلوڈ کرلیں اس میں اردو انگلش ترجمے موجود ہیں روزانہ چند آیات ترجمہ کے ساتھ پڑھا کریں اللہ تعالٰی سے تعلق پیدا ہو جائے گا ترجمہ پڑھنے سے انسان جان جاتا ہے کہ اللہ تعالٰی اس سے کیا فرما رہے ہیں
@TUnpaved25038@FarhanKVirk قرآن کا ترجمہ پڑھنے والا جانتا ہے کہ میں پہلے اللہ کا بندہ ہو پھر کچھ اور قرآن کا ترجمہ پڑھنے والا کبھی قوم پرست ہو ہی نہیں سکتا
@TUnpaved25038@FarhanKVirk باقی انسانوں کا تعلق خدا سے نہیں اور کس نے کہہ دیا کہ وہ خدا کے لاڈلے تھے؟ اور لاڈلے تھے تو خدا انہیں سزا کیوں دیتا تھا تاریخ اور قرآنی ترجمہ پڑھ لو تو تمہارا کچھ دماغ کھلے
@NaseemAkram05@RShahzaddk میری بہن اللہ آپ کو خوش رکھے میں کینیڈا میں رہتا ہوں اور ہر روز ہائی ویز استعمال کرتا ہوں ان پر کوئی ٹال ٹیکس نہیں لیا جاتا گریٹر ٹورانٹو ایریا میں ہائی وے 407 ہے جو کہ پرائیویٹ کمپنی نے بنائی ہے صرف وہ کمپنی ٹول ٹیکس لیتی ہے۔ ہائی ویز کی مینٹنس بھی حکومت کی ذمہ داری ہے