@hamidsaleemkhan@RaoAdvocate@CharSoAth@KASHIFSIDDIQUE4 متعلقہ ایکسائیز آفس جا کر ایک فارم ملتا وہ لے کر درخواست دیں اور غیر متعلقہ موٹر سائیکلز اپنے نام سے اتروائیں۔ ہماری بھی ٹریڈنگ شاپ تھی موٹر سائیکلز کی۔ بارہ نمبرز ہمارے نام پہ تھے سب اتروائے۔
@AsadViews عزت ہضم کرنا ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا۔
بہت سے لوگ جن کو کبھی سیاسی قد آور سمجھتے تھے۔ ۔۔ وقت نے ثابت کیا کہ وہ سیاسی بونے ہیں ۔
مشاہد حسین بھی ایک بونا ہی ثابت ہوا۔