السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
❤ خیمہ ' خون ' وفا ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
❤ نیزہ ' سینہ ' قاتل ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
بسلسلہ عالمی یوم والد
❤ باپ ' والد ' پدر ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
@urdu_bazm کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
بات وہ آدھی رات کی، رات وہ پورے چاند کی
چاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
#اردو@urdu_bazm
@urdu_bazm ہجر میں درد کے پلنے سے پہلے
جلے دل شام کے ڈھلنے سے پہلے
نہیں تھا کچھ پتہ دل کی کسک کا
محبت کی شمع جلنے سے پہلے
تمہارے بعد منظر کیا کریں گے
بجھا دینا دیا چلنے سے پہلے
مسافر
#اردو@urdu_bazm
@urdu_bazm گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں
ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لیے
ہم اُسی آگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ
جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں
#اردو@urdu_bazm
اگر میں سورج کے ساتھ ڈھلنے سے بچ گیا تو
کہاں گزاروں گا شام سوچا ہوا ہے میں نے
مری دعا ہے وہ آئے اور میں اسے پکاروں
کہ اس کا اچھا سا نام سوچا ہوا ہے میں نے
سلیم کوثر
#اردو@urdu_bazm
السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
❤ اُفق ' شام ' چاند ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
❤ اُفق ' شام ' چاند ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
❤ ایمان ' عقیدہ ' یقین ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں