میرا مرحوم دوست، راؤ مبشر، لاہور سے بنی کی کیسیٹ لے کر آیا تھا۔ اپنے گھر کی بیٹھک میں چار چھ یار دوست بلا رکھے تھے۔ باتوں باتوں میں اس نے پینوراما سینٹر سے اپنی گارمنٹس کی شاپنگ کی بھی بات کی اور کہا کہ یار نام یاد نہیں، مگر کوئی پیارے گاما سینٹر تھا۔ دانیال بٹ اور میں نے مل کر اس کی یہ چھیڑ بنا دی جو مرتے دم تک اس کے ساتھ چپکی رہی۔ کچھ برس قبل برادر @Dilshad_razi کے ساتھ لاہور آوارہ گردی کر رہا تھا تو پینوراما کے سامنے کھڑے ہو کر دانے بٹ کو کال کی اور وہ لمحہ یاد کیا۔ مولا بنی کو اپنی چھاؤں میں رکھے۔ مرنے کے بعد جو زندگی رہی، تو وہاں ہی سہی، ان کے کانسرٹ میں جاؤں گا۔ یہ اس لیے بھی ممکن لگتا ہے کہ مجھ جیسے کے لتر کبھی نہ کبھی تو ختم ہو ہی جائیں گے۔
نوّے کی دہائی کا اپنا ہی ایک سحر تھا ایک ایسی کیفیت جس کا کوئی ثانی نہیں۔
شاید میں اُس وقت بھی اپنی عمر سے کچھ زیادہ ہی ذہنی طور پر پختہ تھا اسی لیے اُس دور کی موسیقی کے رنگ میں پوری طرح رنگ نہ سکا۔ جب دنیا اُس زمانے کی دھنوں پر جھوم رہی تھی، میرا دل غزلوں، کلاسیکی موسیقی اور پرانے ہندی گیتوں میں سکون تلاش کرتا تھا۔
آج پلٹ کر دیکھتا ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ شاید زندگی کی بہت سی بےفکر خوشیوں اور اُس عمر کے کچھ خوبصورت لمحوں سے محروم رہ گیا۔ کچھ یادیں اور کچھ زمانے، بہرحال، اپنے اپنے انداز میں دل میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اُن کے آخری سفر کو آسان فرمائے، اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے اور اُن کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
ہمارا پہلا مہینہ: 20 اکتوبر سے 19 نومبر تک 20 سے زیادہ زبانوں میں 716 پوسٹس، 21 لاکھ سے زیادہ ویوز اور وائرل مواد پر 202 مستند فیصلے۔ خانۂ کعبہ کے غلاف کا رنگ بدلنے کی خبر جھوٹی نکلی، اور ہماری اردو پوسٹ کو تقریباً 9 ہزار ویوز ملے۔ شکریہ!
Arabia Fact Check
اس ویڈیو میں مولانا نے کوئی ایسی بات نہیں کی جو اس پوسٹ میں لکھی گئی ہے اور ذرا غور کریں کتنے لوگوں نے اسے ری پوسٹ اور لائک کیا ہے، افواہ سازی کی صنعت بہت منافع بخش ہے لیکن یہ ملک اور جمہوریت دونوں کیلئے زہر قاتل ہے جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرنا بھی دھاندلی کی ایک شکل ہے کیونکہ غلط معلومات پھیلا کر لوگوں کی ذہن سازی کی جاتی ہے
Answering a question from CGTN ahead of the Shenzhou-24 launch, Muhammad Zeeshan Ali, an astronaut from Pakistan, described the mission as "not a finish line" but "a launchpad" for China-Pakistan space cooperation.
I have never seen a captain throw the coin away from the opposing captain, nor have I ever seen the other captain being given a look at the coin. The referee — Pycroft. Something similar happened in the last game Pakistan won?? @ICC@BCCI@TheRealPCBMedia@MohsinnaqviC42
کیا بات ہے
پاکستانی خلا باز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی جو تمام ضروری خلائی تربیت اور تقاضے پورے کرنے کے بعد وہ خلائی سفر کے لیے تیار ہیں، جہاں وہ اپنے مشن میں بطور پے لوڈ اسپیشلسٹ (Payload Specialist) ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
وہ 22 اگست 1986 کو سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ایرو سائنسز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور وار اسٹڈیز میں تعلیم حاصل کی، جبکہ ان کا تعلیمی پس منظر ہوا بازی، تکنیکی علوم، اسٹریٹجک اسٹڈیز اور عسکری مہارتوں کا احاطہ کرتا ہے۔
محمد ذیشان علی شادی شدہ ہیں اور تین بیٹیوں کے والد ہیں۔ انہوں نے ایک سال پر مشتمل سخت خلائی تربیت محض سات ماہ میں مکمل کرکے اہم سنگِ میل عبور کیا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر عاطف امیر نے پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا کہ عدلیہ اور ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹا، گمراہ کن یا غیر قانونی مواد سوشل میڈیا پر شائع یا شیئر کرنا قابلِ گرفت جرم ہو سکتا ہے اور اس پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔
#NCCIA#NCCIALahore #CyberAwareness
غیر محتاط انداز گفتگو مذہب اور مذہبی معاملات میں اصل فتنے کا دروازہ ہے۔
پہلے جہلم کا ایک نالائق لونڈا لپاڑہ جس کی ٹارگٹ اڈینس دینی معلومات سے عاری طبقہ تھا۔ اس نے انتہائی بے باکی لیکن کمال اعتماد سے ایسے دعوے کیے کہ فلاں چیز حدیث میں نہیں یا قران میں نہیں جبکہ اصل معاملہ اس کی اپنی محدود دینی سمجھ بوجھ تھی
اب ایک عجیب سے حلیے والا پینٹ کوٹ میں بدتمیز وارد ہوا ہے۔ جس کے شر سے احادیث بھی محفوظ نہیں۔ لوگ اپنے عقائد و نظریات کے ساتھ بہت جذباتی ہوتے ہیں کل کو پرووک کرنے پر کوئی تماشہ لگ گیا تو یہی مظلومیت کا چورن بیچیں گے۔
مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہوں یا سیدنا معاویہ کسی بھی فرد بارے ہلکا جملہ ناقابل برداشت ہے۔
A Nation's Dream Takes Flight: Muhammad Zeeshan Ali is all set to Become Pakistan's First Astronaut
He will be the first foreign astronaut to visit China's Tiangong space station.
Zeeshan will be flying as a payload specialist aboard Shenzhou-24.
پاکستان زندہ باد، ہمیش۔ یہ ملک مجھے تو ہمیشہ ہی وعدے کی سرزمین لگا۔ مجھ جیسا نکما بھی یہاں رہ کر، اور پچھلے 25 برس میں 11 کاروباری غلطیوں کے باوجود، اکنامک اور سوشل کلاس بدل گیا تو ہر کوئی یہ کر سکتا ہے۔ وقت لگتا ہے بس۔
(جنرل پاشا، جنرل باجوہ، جنرل فیض اور عمران نیازی پر لعنت)
A Nation's Dream Takes Flight: Muhammad Zeeshan Ali is all set to Become Pakistan's First Astronaut
He will be the first foreign astronaut to visit China's Tiangong space station.
Zeeshan will be flying as a payload specialist aboard Shenzhou-24.
ہاہا۔۔۔ اس پر بہت سوچ بچار کر رکھی ہے اور اک طویل عرصہ لگا اس سسٹم کو سمجھتے ہوئے اور پھر اس میں سے ممکنات تراشتے ہوئے۔ یہ دنیا اپنے نظام پر استوار ہے۔ افراد کی خواہشات پر نہیں۔ زندگی کی ایسی پیچیدگیاں بہت دلچسپی کا موضوع ہیں اور اپنا مشاہدہ مسلسل جاری رہتا ہے۔
قوم یوط کی جلائی جائے
کوئی مثبت چیز دکھائی جائے
جنل پاشے باجے اور فیض پر تُھو
نیازی پر بھی لانت بھجوائی جائے
قوم یوط کی جلائی جائے
کوئی مثبت چیز دکھائی جائے
A question for the geniuses who link terrorism to development in Balochistan
Today, FAH/BLA blew up a bridge in Mastung district. Tell me, what threat did this bridge, used by ordinary civilians, pose to FAH/BLA? And how does destroying public infrastructure achieve anything?