السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
❤ عذر ' بہانہ ' حیلہ ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
❤ عذر ' بہانہ ' حیلہ ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے
#شاید ، #ممکن ، #امکان
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے
#شاید ، #ممکن ، #امکان
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
فیضؔ کا رنگ بھی اشعار میں آ سکتا تھا
انگلیاں ساتھ تو دیں خون میں تر ہونے تک
چند ذروں ہی کو ملتی ہے ضیائے خورشید
چند تارے ہی چمکتے ہیں سحر ہونے تک
دلاور فگار
#قومی_زبان
کتنے اقبال رہ فکر میں اٹھے لیکن
راستہ بھول گئے ختم سفر ہونے تک
کتنے شبیر حسن خاں نہ بنے جوشؔ کبھی
مر گئے کتنے سکندر بھی جگر ہونے تک
دلاور فگار #قومی_زبان
جادۂ فن میں بڑے سخت مقام آتے ہیں
مر کے رہ جاتا ہے فن کار امر ہونے تک
کتنے غالب تھے جو پیدا ہوئے اور مر بھی گئے
قدر دانوں کو تخلص کی خبر ہونے تک
دلاور فگار
#قومی_زبان
سرمۂ چشم بنے گی اسی پروانہ کی خاک
زندگی جس کی تھی تکمیل نظر ہونے تک
رنگ محفل نظر آتا نہیں کیا امنؔ تمہیں
اٹھ چلو بزم سے آہنگ دگر ہونے تک
امن لکھنوی
#قومی_زبان
چند ذرے جنہیں مسجود ملک ہونا تھا
کن منازل سے وہ گزرے ہیں بشر ہونے تک
ہم نے مانا کہ شب غم کی سحر ہوتی ہے
زیست کی شام نہ ہو جائے سحر ہونے تک
امن لکھنوی
#قومی_زبان
لذت عشق نہیں خاک بسر ہونے تک
نوبت آئے گی ابھی چاک جگر ہونے تک
تیلیوں میں جو سکت ہے وہ مجھے ہے معلوم
ہاں سلامت ہے قفس جنبش پر ہونے تک
امن لکھنوی
#قومی_زبان